نماز انقلاب
Jump to navigation
Jump to search
پاکستان میں حقیقی جمہوریت کے لیے پرامن اور جمہوری انقلاب کی فیصلہ کن جدوجہد کو قائد انقلاب کی طرف سے نماز انقلاب کا نام دیا گیا، یہ اصطلاح سال 2013ء اور سال 2014ء میں تحریکی تحریروں کے ساتھ ساتھ پاکستان بھر کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں بھی بہت زیادہ استعمال کی گئی۔ قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اس جدوجہد کو 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا جو کہ اذان انقلاب، اقامت انقلاب اور نماز انقلاب ہیں۔