لاہور

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 15:50، 1 مئی 2012ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: لاہور (Lahore) پاکستان کے صوبہ پنجاب کا دارالحکومت اور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ شہر دریائے راوی ک...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

لاہور (Lahore) پاکستان کے صوبہ پنجاب کا دارالحکومت اور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ شہر دریائے راوی کے کنارے واقع ہے، یہ پاکستان کا ثقافتی، تعلیمی اور تاریخی مرکز ہے، اسے پاکستان کا دل بھی کہتے ہیں۔

تحریک منہاج القرآن کا مرکزی سیکریٹریٹ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں واقع ہے۔

لاہور میں تحریکی عمارات