ایوان قائد
نظرثانی بتاریخ 02:13، 1 مئی 2012ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت)
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کے قریب واقع رہائش کے لئے ایوان قائد کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ عمارت کا نچلا حصہ دفتری استعمال میں رہنے کی وجہ سے اسے آفس ٹو بھی کہا جاتا ہے۔