نور احمد نور
تصویرمطلوب |
اس صفحہ پر مضمون کی مناسبت سے کم از کم ایک تصویر مطلوب ہے۔ آپ اس میں ترمیم کر کے اس میںتصویر شامل کر سکتے ہیں۔ |
محترم علامہ نور احمد نور صاحب منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے نائب امیر تحریک ہیں اور منہاج القرآن انٹریشنل درآمن کے ڈائریکٹر ہیں۔
فہرست
خاندانی پس منظر
- محترم علامہ نور احمد نورکی پیدائش ضلع سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے گاؤں منڈ میں ہوئی۔
- قوم جٹ منڈ گاؤں میں نمبر دار فیملی سے تعلق ہے۔
- والد محترم حاجی محمد شریف علاقہ کی محترم ترین شخصیت ہیں۔35 سال سے گاؤں اور علاقہ میں فی سبیل اللہ خدمت دین کر رہے ہیں۔زبردست مقرر ہیں۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے خصوصی قلبی وابستگی ہے۔آپکا نام سن کر آنکھیں چھلک پڑتی ہیں۔منہاج القرآن کا پیغام ہر خاص و عام تک پہنچانے میں ہر لمحہ کوشاں ہیں۔
آغاز وابستگی
تعلیمی پس منظر
- ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول کسوالہ تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ سے حاصل کی۔
- سن 1979ء میں میٹرک کا امتحان گورنمنٹ ہائی سکول بن باجوہ تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ سے پاس کیا۔
- سن 1983ء میں ایف اے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے پرائیوٹ طور پے کیا۔
- سن 1985ء میں بی اے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے پرائیوٹ طور پے کیا۔
- سن 1990ء میں منہاج یونیورسٹی سے شھادت العالیہ کیا جو کے ایم اے اسلامیات کے برابر ہوتا ہے۔
- سن 1993ء میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے اردو کیا۔
- سن1994ء میں منہاج یونیورسٹی سے شھادت العالمیہ کیا جو کے ایم اے عربی کے برابر ہوتا ہے۔
ادبی سرگرمیاں
- شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے خصوصی قلبی شغف رکھتے ہیں۔
- مصنف ہیں۔
- کتاب صدائے درد کے شاعر ہیں۔
- شاعری،انٹرنیٹ،مطالعہ،خطابات،مشن اور دین کی سرگرمیاں
تحریکی وابستگی
ممبرشپ
موجودہ خدمات
- نائب امیر تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے
- مارچ 2009ء تا حال ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل درآمن ناروے
- امام و خطیب منہاج القرآن انٹرنیشنل درآمن ناروے
- پرنسپل منہاج ایجوکیشن سوسائٹی درآمن
- خطاب جمہ،ہفتہ وار درس قرآن برائے مرد حضرات اور ہفتہ وار درس قرآن برائے خواتین۔
- سرپرستی منہاج یوتھ لیگ درآمن و منہاج سسٹرز لیگ درآمن۔
- رابطہ بین المذاھب(خصوصی طور پر عیسائیت کے ساتھ) چرچ کے ساتھ ملکر کئی پروگرمز کرائے ہیں اور کئی دفعہ اوسلو اور درآمن کی چرچوں میں خطاب کیے ہیں۔
سابقہ خدمات
- اگست 1994ء تا نومبر 1994ء ڈائریکٹر تربیت تربیتی مرکز المنہاج بغداد ٹاؤن لاہور
- نومبر 1994ء تا جنوری 1997ء پرنسپل منہاج ہائر سیکنڈری سکول مامونکانجن فیصل آباد
- مارچ 1997ء تا جون 1997ء ڈائریکٹر منہاج اسلامک سینٹر چک پیرانہ کھاریاں ضلع گجرات
- جون 1997ء تا دسمبر 2000ء ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل مسقط سلطنت آف عمان
- دسمبر 2000ء تا دسمبر 2005ء ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل صدلہ سلطنت آف عمان
- جولائی 2005ء تا مارچ 2009ء ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروے
ایوارڈز
- محتلف مواقع پر محتلف قسم کی خدمات کے اعتراف میں محتلف قسم کے ایوارڈز سے نوازا جاتا رہا۔
انعامات
کارکنوں کے لئے پیغام
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے خصوصی قلبی اور عشقی تعلق پیدا کریں اور مشن کی تکمیل کے لیے تن من دھن قربان کریں۔
میرے مولا میرے قائد کو سلامت رکھنا
چشمہ فیض نبوت کو سلامت رکھنا
ہر گھڑی پیش نظر چہرہ قائد ہو میرے
میری نظروں کو صدا محو عبادت رکھنا
شہر طیبہ کے مکیں تو نے ہی تو پالا ہے اسے
اس پے یہ اب حشر تلک نظر عنایت رکھنا۔۔۔۔
اے میرے قائد
تیری معراج کے تو کوئے نبی تک پہنچا
میری معراج کے میں تیری گلی تک پہنچا