آخری خطبہ جمعہ
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مؤرخہ 3 مارچ 1989ء کو اتفاق مسجد میں اپنا آخری خطاب فرمایا، جو آخری خطبہ جمعہ کے نام سے مشہور ہے۔ اس خطاب نے انہوں نے بعض مجبوریوں کی بناء پر گزشتہ سات سال سے جاری خطبہ جمعہ کے سلسلہ کو مزید جاری نہ رکھ سکنے کے حوالے سے خطاب فرمایا۔