اتفاق مسجد لاہور

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
(اتفاق مسجد سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

ماڈل ٹاؤن (H بلاک) لاہور میں واقع ایک مسجد جہاں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 7 سال تک جمعہ کا خطبہ دیا۔

  • مؤرخہ 3 مارچ 1989ء کو بعض مجبوریوں کی بناء پر انہوں نے اس خطبہ جمعہ کو مزید جاری نہ رکھ سکنے کے حوالے سے ایک خطاب فرمایا، جو تاریخ میں آخری خطبہ جمعہ کے نام سے مشہور ہے۔