نصب العین MES
نظرثانی بتاریخ 17:48، 1 نومبر 2009ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کا نصب العین معرفتِ الٰہی ۔ ہمارا نظریہ قرآن مجید ۔ ہمارا دستور اتباع رسول …)
منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کا نصب العین
معرفتِ الٰہی ۔ ہمارا نظریہ قرآن مجید ۔ ہمارا دستور اتباع رسول ص ۔ ہمارا منہج فروغ علم ۔ ہمارا مقصد تہذیب اخلاق ۔ ہمارا عمل تزکیہ نفس ۔ ہمارا اسلحہ تسخیر کائنات ۔ ہمارا عزم خدمت خلق ۔ ہمارا کردار امنِ عالم ۔ ہمارا شعار اتحادِ امت ۔ ہمارا پیغام
اور رضائے الٰہی ہمارا نصب العین ہے ۔