نصب العین MES

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کا نصب العین

معرفتِ الٰہی ۔ ہمارا نظریہ

قرآن مجید ۔ ہمارا دستور

اتباع رسول ص ۔ ہمارا منہج

فروغ علم ۔ ہمارا مقصد

تہذیب اخلاق ۔ ہمارا عمل

تزکیہ نفس ۔ ہمارا اسلحہ

تسخیر کائنات ۔ ہمارا عزم

خدمت خلق ۔ ہمارا کردار

امنِ عالم ۔ ہمارا شعار

اتحادِ امت ۔ ہمارا پیغام

اور رضائے الٰہی ہمارا نصب العین ہے ۔

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط