محمود رضا طاہری
فہرست
خاندانی پس منظر
ارائیں فیملی سے تعلق ہے اور بستی بلوچاں والی موضع سمراء کے رہائشی ہیں۔ یہ گاؤں ضلع لودھراں سے تقریبا 6 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور لودھراں بائی پاس، خانیوال ریلوے لائن اور گُپال نہر کے سنگم پر، ان تینوں کے درمیان تکون کی شکل میں پھیلا ہوا ہے۔ [1]
تعلیمی پس منظر
- 1997ء میں اپنے آبائی گاؤں کے سکول سے پرائمری کا امتحان پاس کیا اور کلاس میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
- 2002ء میں گورنمنٹ ہائی سکول چکنمبر 343/ڈبلیو بی تحصیل دنیاپور ضلع لودھراں سے میٹرک کا متحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔
- 2002ء میں میٹرک کے بعد منہاج یونیورسٹی لاہور کے کالج آف شریعہ میں داخلہ لیا۔
- 2005ء میں لاہور بورڈ سے ایف اے کا امتحان فرسٹ ڈویزن میں پاس کیا۔
- 2007ء میں پنجاب یونیوسٹی لاہور سے بی اے کا امتحان پاس کیا۔
- 2009ء میں منہاج یونیورسٹی لاہور کے کالج آف شریعہ سےفارغ التحصیل ہوئے۔
ہم نصابی سرگرمیاں
- ہائی سکول میں سالانہ نعت خوانی کے مقابلہ جات میں تحصیل لیول پر دوسری پوزیشن
- ہائی سکول مقابلہ جات میں ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیا اور ان کی ٹیم نے تحصیل لیول پر ٹورنمنٹ جیتا۔ انہوں نے لیگ سپن باؤلنگ کروائی اور پہلے میچ میں تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
ادبی سرگرمیاں
تحریکی وابستگی
ممبرشپ
موجودہ خدمات
- کمپیوٹر آپریٹر گوشہ درود
- آفس اسسٹنٹ ایوان قائد
سابقہ خدمات
اعزازات
انعامات
کارکنوں کے لئے پیغام
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |