منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی
نظرثانی بتاریخ 07:45، 14 اپريل 2009ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت)
بر اعظم یورپ کے ملک اٹلی (اطالیہ) کی تنظیم کا نام، 2008 جون میں صدر سپریم کونسل صاحبزادہ حسن محی الدین قادری اور ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کے دورہ یورپ کے دوران اس تنظیم کے دو حصے کر دیے گئے ۔
- شمالی اٹلی
- جنوبی اٹلی
ان دونوں تنظیمات کو ملکی تنظیمات کی حیثیت حاصل ہے، تقسیم کی بنیادی وجہ مرکز اور ذیلی تنظیمات سے روابط میں آسانی پیدا کرنا تھا ۔
موجودہ تنظیم شمالی اٹلی
موجودہ تنظیم جنوبی اٹلی
اسلامک سنٹرز
ذیلی تنظیمات
رابطہ
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |