تاثرات : مجیب الرحمن شامی
نظرثانی بتاریخ 21:19، 30 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: عالمی مشائخ کانفرنس میں اپنے خیالت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری [[جامعہ اسلامیہ ...)
عالمی مشائخ کانفرنس میں اپنے خیالت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن میں ایک ایسی فوج تیار کر رہے ہیں جو ان شاء اللہ مستقبل قریب میں دنیا میں اسلام کی عظمت کے جھنڈے لہرائے گی، قادری صاحب نے سیاست کی دلدل سے کنارہ کشی اختیار کر کے بہت راست اقدام اٹھایا ہے، اب کی ان تمام توجہات جس طرح بیداری شعور اور تجدید دین کے لئے وقف ہیں اس عمل کے دور رس نتائج نکلیں گے اور اس جدوجہد کا پھل پورا عالم اسلام کھائے گا ۔ طاہرالقادری صاحب کاانداز دعوت و تبلیغ غیر مسلکی ہے جو کہ پاکستان کی فرقہ وارانہ کشاکش میں ایک نعمت سے کم نہیں۔ تحریک منہاج القرآن واقعی اتحاد بین المسلمین کی داعی ہے۔