مجلس عاملہ
نظرثانی بتاریخ 18:13، 28 اپريل 2009ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت)
تحریک منہاج القرآن کی مرکزی، صوبائی، ضلعی، علاقائی اور بیرون پاکستان ملکی و علاقائی تنظیمات کی ایگزیکٹو کونسل، جس کا کام تنظیم کے فیصلوں پر عمل درآمد کروانا ہوتا ہے۔ اس میں عموماً امیر تحریک، صدر، نائب صدر، ناظم، نائب ناظمین، ناظم ویلفئیر اور ناظم مالیات کے عہدیدار شامل ہوتے ہیں۔ تحریک کے مرکزی تنظیمی ڈھانچے میں اس کو CWC جبکہ ملکی تنظیمات میں اس کو NEC کے نام سے جانا جاتا ہے۔