مجلس عاملہ
نظرثانی بتاریخ 23:24، 22 اپريل 2009ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت)
تحریک منہاج القرآن کی مرکزی، صوبائی، ضلعی، علاقائی اور بیرون پاکستان ملکی و علاقائی تنظیمات کی ایگزیکٹو قونصل جس کا کام تنظیم کے فیصلوں پر عمل درآمد کروانا ہوتا ہے ۔ اس میں عموماً امیر تحریک، صدر، نائب صدور، ناظم، نائب ناظمین، ناظم ویلفئیر اور ناظم مالیات کے عہدیدار شامل ہوتے ہیں