وابستگان
وابستہ کی جمع وابستگان ہے۔ تحریک منہاج القرآن سے ابتدائی تعلق رکھنے والے افراد وابستگان کہلاتے ہیں، یعنی وہ لوگ جنہوں نے شیخ الاسلام کی کم از کم ایک کتاب پڑھی ہو، ایک خطاب سنا ہو یا تحریک کی کسی ایک محفل میں شریک ہوئے ہوں۔