اسم محمد
نظرثانی بتاریخ 22:59، 20 اپريل 2009ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت)
2007ء کی عالمی میلاد کانفرنس میں جب شیخ الاسلام اسم محمد ﷺ کے اعداد بیان کر رہے تھے تو اس دوران آسمان پر بادلوں سے لکھا ہوا اسم محمد ﷺ ظاہر ہوا جس کو اجتماع میں موجود لاکھوں حاضرین نے اپنی آنکھوں سے دیکھا جبکہ کیو ٹی وی کے ذریعے دنیا بھر میں موجود کروڑہا افراد نے بھی اس منظر کو دیکھا۔
فائل:Http://www.minhaj.org/images-db/23wain-milad-07conf 23.jpg
عالمی میلاد کانفرنس سے اگلے دن جب ملکی اخبارات میں اس عظیم واقعہ پر مختلف قسم کے تبصرے کیے گئے تو اجتماع میں موجود علمائے کرام نے اس معجزے کی تصدیق کی جن میں جامعہ اشرفیعہ کے مہتم شیخ بعد الرحمان اشرفی اور جامعہ نعیمیہ کے سربراہ سرفراز احمد نعیمی شامل تھے۔
معجزۂ اسم محمد ﷺ کی وڈیو [1]