رفقاء
نظرثانی بتاریخ 18:16، 20 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
تحریک منہاج القرآن کی رکنیت کو رفاقت کہتے ہیں اور باقاعدہ ماہانہ زرتعاون ادا کر کے اس کی رکنیت حاصل کرنے والے اراکین رفقاء کہلاتے ہیں، جس کے عوض انہیں ماہنامہ منہاج القرآن یا ماہنامہ دختران اسلام ارسال کیا جاتا ہے۔