حسن میر قادری

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:25، 14 اپريل 2009ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: حسن میر قادری منہاجین کا شمار حضور شیخ الاسلام کے اولین دور کے شاگردوں میں ہوتاہے، اس کےعلاوہ آپ جام...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

حسن میر قادری منہاجین کا شمار حضور شیخ الاسلام کے اولین دور کے شاگردوں میں ہوتاہے، اس کےعلاوہ آپ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے پہلے سال کے فاضلین میں شامل ہیں۔ آپ تحریک منہاج القرآن میں پاکستان اور بیرونِ ملک مختلف ذمہ داریوں پر فائز رہ چکے ہیں، اس وقت منہاج یورپین کونسل کے امیر اور منہاج اسلامک سنٹر اوسلو کے ڈائریکٹر ہیں ۔


یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔