خدمتِ دین فنڈ
نظرثانی بتاریخ 01:36، 14 اگست 2012ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: خدمتِ دین فنڈ تحریکِ منہاج القرآن کا ایک مرکزی فنڈ ہے جو کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے 8 ...)
خدمتِ دین فنڈ تحریکِ منہاج القرآن کا ایک مرکزی فنڈ ہے جو کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے 8 مارچ 2012ء کو قائم کیا۔ شیخ الاسلام نے تحریک منہاج القرآن کے دنیا بھر کے رفقاء، وابستگان اور عہدیداران کو ہدایت فرمائی کہ وہ خدمت دین کے عظیم مشن اور تجدید دین کی عالمی تحریک کے لیے اپنی آمدن (تنخواہ) کا ایک فیصد تحریک کو عطیہ کرنے کا مستقل معمول بنا لیں۔