خدمتِ دین فنڈ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خدمتِ دین فنڈ تحریکِ منہاج القرآن کا ایک مرکزی فنڈ ہے جو کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے 8 مارچ 2012ء کو قائم کیا۔ شیخ الاسلام نے تحریک منہاج القرآن کے دنیا بھر کے رفقاء، وابستگان اور عہدیداران کو ہدایت فرمائی کہ وہ خدمت دین کے عظیم مشن اور تجدید دین کی عالمی تحریک کے لیے اپنی آمدن (تنخواہ) کا ایک فیصد تحریک کو عطیہ کرنے کا مستقل معمول بنا لیں۔

  • خدمت دین فنڈ تحریکی تحاریر میں KDF کے مخفف کے ساتھ بھی مستعمل ہے۔