بارسلونا کے قریب واقع شہر بادالونا میں واقع اسلامک سنٹر ، جس کا باقاعدہ افتتاح مئی 2010ء میں سفیر یورپ علامہ حافظ نذیر احمد خان قادری کے دست مبارک سے ہوا۔