کینیڈا : منہاج اسلامک سنٹر ٹورانٹو
نظرثانی بتاریخ 18:36، 26 جون 2010ء از Ajmalkhan558 (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: ٹورنٹو کا سنٹر منہاج القرآن کی ذاتی ملکیت ہے۔ جو 2005ء میں خریدا گیا ہے۔ اس سے قبل یہ ٹورانٹو میں سکھو…)
ٹورنٹو کا سنٹر منہاج القرآن کی ذاتی ملکیت ہے۔ جو 2005ء میں خریدا گیا ہے۔ اس سے قبل یہ ٹورانٹو میں سکھوں کا سب سے بڑا گوردوارہ تھاجو اب دین اسلام کی خدمت اور سر بلندی کیلئے استعمال ہو رہا ہے- یہاں خوبصورت بلڈنگ میں بڑے بڑے ریسرچ ہال اور لائبریریز موجود ہیں۔