حاجی ریاض احمد (حویلی لکھا)
نظرثانی بتاریخ 15:39، 2 مئی 2009ء از Abid Hasni (تبادلۂ خیال | شراکت)
حاجی ریاض صاحب 1987 سے تحریک منہاج القرآن کے ساتھ وابستہ ہیں۔ آپ اور آپ کے بہن بھائی سب تا حیات رفیق ہیں۔آپ حویلی لکھا کی تنظیم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔تنظیم کا مالی بوجھ خود برداشت کرتے ہیں۔ انہی کی کوششوں سےآج حویلی لکھا کی تنظیم تحریک منہاج القرآن کی صفحہ اول کی تنظیمات میں سے ایک ہے۔