عالمی میلاد کانفرنس
تحریک منہاج القرآن کے زیر انتظام لاہور میں واقع مینار پاکستان کے سبزہ زار میں قمری مہینے ربیع الاول کی 12 تاریخ کو منعقد ہونے والی سالانہ میلاد کانفرنس، دنیا کی سب سے بڑی میلاد کانفرنس کہلاتی ہے۔ 2009ء میں منعقدہ 25 ویں سالانہ میلاد کانفرنس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
- 2007ء میں ہونے والی عالمی میلاد کانفرنس میں اسم محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بیان کے دوران آسمان پر بادلوں سے لکھا ہوا اسم محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نمودار ہوا۔
فہرست
- 1 چھبیسویںعالمی میلاد کانفرنس
- 2 پچیسویں عالمی میلاد کانفرنس
- 3 چوبیسویںعالمی میلاد کانفرنس
- 4 تئیسویں عالمی میلاد کانفرنس
- 5 بائیسویں عالمی میلاد کانفرنس
- 6 اکیسویں عالمی میلاد کانفرنس
- 7 بیسویں عالمی میلاد کانفرنس
- 8 انیسویںعالمی میلاد کانفرنس
- 9 اٹھارہویںعالمی میلاد کانفرنس
- 10 سترہویںعالمی میلاد کانفرنس
- 11 سولہویں عالمی میلاد کانفرنس
- 12 پندرہویں عالمی میلاد کانفرنس
- 13 چودھویںعالمی میلاد کانفرنس
- 14 تیرہویں عالمی میلاد کانفرنس
- 15 بارہویں عالمی میلاد کانفرنس
- 16 گیارہویں عالمی میلاد کانفرنس
- 17 دسویںعالمی میلاد کانفرنس
- 18 نویں عالمی میلاد کانفرنس
- 19 آٹھویں عالمی میلاد کانفرنس
- 20 ساتویںعالمی میلاد کانفرنس
- 21 چھٹی عالمی میلاد کانفرنس
- 22 پانچویں عالمی میلاد کانفرنس
- 23 چوتھی عالمی میلاد کانفرنس
- 24 تیسری عالمی میلاد کانفرنس
- 25 دوسری عالمی میلاد کانفرنس
- 26 پہلی عالمی میلاد کانفرنس
چھبیسویںعالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ: 26 فروری 2010ء [1]
- مقام: مینارِ پاکستان لاہور
- شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کینیڈا سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ براہ راست خطاب فرمایا۔
- اس عالمی کانفرنس میں منہاج اسلامک سنٹر لندن میں موجود کثیر مسلمان بھی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شریک تھے۔
- عالمی میلاد کانفرنس کی مکمل کارروائی کو ARY Digital نے براہ راست پوری دنیا میں نشر کیا۔ اس کے علاوہ مختلف ٹی وی چینلز براہ راست نیوز کوریج دیتے رہے، جن میں Geo ٹی وی، Express ٹی وی، Samaa ٹی وی، Dunya ٹی وی، Waqt ٹی وی، City 42 ٹی وی، ٹی وی 1 اور دیگر شامل تھے۔
اہم شرکاء
- ڈاکٹر اسماعیل عبد النبی (پرو وائس چانسلر، جامعہ ازہر، مصر)
- احمد عبد العزیز (فرسٹ سیکرٹری، مصر ایمبیسی)
- پیر سید خلیل الرحمان چشتی (آستانہ عالیہ چشتیہ آباد، کامونکی)
- پیر طریقت حضرت چن پیر قادری (دربار عالیہ میاں میر)
- پیر طریقت حضرت پیر میاں اعجاز ہاشمی (سجادہ نشین داتا دربار)
- حضرت علامہ پیر تربت خان (درویش بابا پکتیا گردیز، افغانستان)
- حاجی غلام احمد بلور (وفاقی وزیر ریلوے )
- صاحبزادہ محمد فاروق حسن شاہ (نائب صدر منہاج علماء کونسل، لاہور)
- علامہ شہزاد احمد مجددی (سربراہ دار الاخلاص، لاہور)
- علامہ محمد رمضان سیالوی (خطیب داتا دربار، لاہور)
- علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی (مرکزی ناظم اعلی و سربراہ تحریک اویسیہ، نارووال)
- علامہ مفتی عبد القیوم خان ہزاروی (مفتی اعظم ادارہ منہاج القرآن)
- حضرت علامہ سید علی غضنفر کراروی (سیکرٹری جنرل تحریک علماء پاکستان)
- سہیل اختر ملک (چیئرمین ہیومن رائٹس انٹرنیشنل، پاکستان)
- مبین الدین قاضی ایڈووکیٹ (انچارج، متحدہ قومی موومنٹ)
- تنویر علی (میڈیا سیکرٹری لاہور زون، متحدہ قومی موومنٹ)
- علامہ شہزاد مجددی
- چودھری اختر رسول (قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اولمپئن)
پچیسویں عالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ: 9 مارچ 2009ء [2]
- مقام: مینارِ پاکستان لاہور
- صدارت: الشیخ السید محمد بن احمد بن علی النوری المدنی (روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خادم خاص)
- ملک میں جاری دہشت گردی کی لہر اور سیکیورٹی کی ناگفتہ بہ صورتحال کے باوجود شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اس عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت فرمائی اور خصوصی خطاب فرمایا۔
اہم شرکاء
- پیر سید خلیل الرحمن چشتی (سجادہ نشین آستانہ عالیہ چشتیہ آباد شریف کامونکی)
- چن پیر قادری (سجادہ نشین آستانہ عالیہ میاں میر لاہور )
- ڈاکٹر محمد سرفراز نعیمی (ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ و تنظیم المدارس پاکستان )
- پیر طریقت صاحبزادہ سلطان امیر افضل زیب (سجادہ حضرت سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ جھنگ)
- جہانگیر بدر (سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی و سینیٹر )
- سید علی رضا گیلانی (سابق صوبائی وزیر ہاؤسنگ پنجاب)
- جنرل فرید احمد پراچہ (ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی )
- آغا مرتضیٰ پویا (سینئر وائس چیئرمین پاکستان عوامی تحریک )
- سید علی غضنفر کراروی (سیکرٹری جنرل تحریک علماء پاکستان )
- بریگیڈیئر ریٹارئرڈ اقبال احمد خان
چوبیسویںعالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ: 20 مارچ 2008ء
- مقام: مینارِ پاکستان لاہور
- اس کانفرنس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے ٹیلی ویژن کے ذریعے کینیڈا سے براہِراست خطاب کیا۔
- اس میلاد کانفرنس میں تحفظ ناموس رسالت کی قرارداد پیش کی گئی:
قرار داد میں کہا گیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیغمبر امن ہیں۔ آپ کی عزت دنیا کی تمام جانوں سے بھی زیادہ عزیز ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گستاخی، خاکے اور گستاخانہ فلموں کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ آج ہم عالم مغرب کے میڈیا کی بھی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ ہم عالمی عدالت انصاف، او آئی سی، دنیا کے تمام ممالک اور حکومت پاکستان سے درخواست کرتے ہیں کہ اس کے خلاف اقوام متحدہ میں معاملہ اٹھایا جائے ۔ اس کے خلاف قانون سازی ہونی چاہیے ۔ عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلا کر توہین رسالت کے ملزموں کو سزا دی جائے ۔ ان اخبارات کے ڈکلیریشن منسوخ کیے جائیں جن میں توہین آمیز خاکے شائع ہوئے ۔ اس نازک موقع پر ملک میں کسی املاک کو نقصان نہ پہنچایا جائے اور نہ ہی کوئی ایسا قدم اٹھایا جائے جس سے مغربی دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کا امیج خراب ہو۔ یہ پرامن احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک عالمی سطح پر اس کے خلاف قانون سازی نہیں کی جاتی۔
لاکھوں شرکاء نے اپنے ہاتھوں میں موجود اسم محمد والی جھنڈیاں لہرا کر اور سٹیج پر موجود مہمانوں نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر اس قرار داد کی حمایت کی۔ ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کے بعد صاحبزادہ حسین محی الدین قادری نے اس قرار داد کو انگلش زبان میں پیش کیا اور اس کے آخر میں ایک بار پھر لاکھوں شرکاء اور معزز مہمانوں نے اس کی حمایت کی۔ شیخ الاسلام کے خطاب سے قبل بلالی برادران نے مرحبا یا مصطفیٰ مرحبا کے ترانے الاپے۔
اہم شرکاء
- محترم پیر خلیل الرحمن چشتی
- ممبر قومی اسمبلی ملک محمد افضل کھوکھر
- وزیر سید علی رضا گیلانی (سابق صوبائی ہاؤسنگ )
- مہر محمد اشتیاق (ممبر صوبائی اسمبلی مسلم لیگ ن )
- محترم ڈاکٹر سرفراز نعیمی
- سید علی غضنفر کراروی(تحریک علماء پاکستان کے سیکرٹری جنرل )
- علامہ حسن میر قادری (امیر تحریک منہاج القرآن یورپ )
- پیر نقیب اللہ شاہ (سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقیب آباد شریف )
- عطاء الرحمٰن (سابق ٹیسٹ کرکٹر )
تئیسویں عالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ: 12 اپریل 2007ء
- مقام: مینارِ پاکستان لاہور
- اس کانفرنس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے خطاب کے دوران آسمان پر اسم محمد کے نقش کا ظہور ہوا۔
- اہم شرکاء
- الشیخ راشد بن محمد المزروعی(متحدہ عرب امارات)
- الشیخ السید عمار الحکیم (عراق)
- شیخ الحدیث علامہ عبدالرحمٰن اشرفی (مہتمم جامعہ اشرفیہ )
- طاہر اشرف اشرفی (صوبائی وزیر مذہبی امور و اوقاف)
- سید رضا علی گیلانی (صوبائی وزیر سیاحت )
- محمد طارق (شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بڑے بھائی )
- حمیدالدین المشرقی (بانی تحریک خاکسار )
- سینیٹر علامہ عباس کمیلی
- پیر قمر سلطان
- پیر خلیل الرحمٰن چشتی
بائیسویں عالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام: مینارِ پاکستان لاہور
اکیسویں عالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام: مینارِ پاکستان لاہور
بیسویں عالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام: مینارِ پاکستان لاہور
انیسویںعالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام: مینارِ پاکستان لاہور
اٹھارہویںعالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام:
سترہویںعالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام:
سولہویں عالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام:
پندرہویں عالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام:
چودھویںعالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام:
تیرہویں عالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام:
بارہویں عالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام:
گیارہویں عالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام:
دسویںعالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام:
نویں عالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام:
آٹھویں عالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام:
ساتویںعالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام:
چھٹی عالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام:
پانچویں عالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام:
چوتھی عالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام:
تیسری عالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام: جامع مسجد منہاج القرآن (ماڈل ٹاؤن لاہور)
دوسری عالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام: جامع مسجد منہاج القرآن (ماڈل ٹاؤن لاہور)
پہلی عالمی میلاد کانفرنس
- تاریخ:
- مقام: جامع مسجد منہاج القرآن (ماڈل ٹاؤن لاہور)