عرفان القرآن سنٹر
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام عرفان القرآن سنٹر کے نام سے خواتین کے لئے تعلیمی و تربیتی مرکز، جہاں خواتین کو علوم شریعہ سے مکمل آگاہی دی جاتی ہے اور ان کے قلوب و اذھان کی تعلیمی، اخلاقی اور روحانی تربیت دی جاتی ہے۔ خواتین کو باعمل بنانے کے لئے عملی تربیت کا بھی انتظام ہوتا ہے۔
مقاصد
- انفرادی، اجتماعی اور قومی زندگی میں علوم شریعہ کا فروغ
- قرآن اور صاحب قرآن سے حبی اور عملی تعلق پیدا کرنا
- قرآن و سنت کی تعلیمات کو عام فہم انداز میں خواتین تک پہنچانا
- خواتین کی زندگیوں کو اسلامی سانچے میں ڈھالنا
منفرد خصوصیات
- علوم التجوید
- علوم القرآن
- علوم الحدیث
- علوم الفقہ
- زبان اورعربی گرائمر
تربیتی لائحہ عمل
طالبات کے لئے مختلف مواقع پر تربیتی لیکچرز، ورکشاپس، دورہ حدیث اور دورہ قرآن کا انعقاد کیا جائے گا۔
کورس کا دورانیہ
- 6 ماہ
- 1 سال
اکیڈمک کونسل
- شیخ الحدیث مولانا معراج الاسلام
- پروفیسر محمد نواز ظفر
- ڈاکٹر علی اکبر الازہری
- ڈاکٹر ظہور اللہ الازہری
- غلام مرتضیٰ علوی
- صاحبزادہ ظہیر نقشبندی
- حافظ سعید رضا بغدادی
- فیض اللہ بغدادی
- فرح ناز
- رابعہ علی
- فاطمہ مشہدی
رابطہ
مرکزی رابطہ آفس
نظامت دعوت منہاج القرآن ویمن لیگ
365۔ ایم ماڈل ٹاؤن لاہور
Ph : 042-111-140-140 Fax : 042-5168184