سپین : منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا 2

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیرِ انتظام مسجد اور اسلامک سنٹر، بارسلونا شہر کے مرکز میں واقع اس مسجد کی بنیاد 2004ء میں رکھی گئی، باقاعدہ افتتاح 2006ء میں ہوا۔ اسے منہاج القرآن بارسلونا کی نئی مسجد اور بڑی مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

محل وقوع

منہاج القرآن بارسلونا کا یہ مرکز بارسلونا شہر کے قدیم شہر (Ciutat Vella) کے محلہ El Raval میں واقع ہے۔یہاں پہنچنے کے لیے عموماً میٹرو لائن نمبر 2 کااستعمال کیا جاتا ہے، میٹرو اسٹاپ کا نام Sant Antoni ہے ۔

انتظامیہ

رابطہ نمبرز

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔