"سید محمد بن علوی المالکی المکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
 
محدث حرم ِکعبہ فضیلۃ الشیخ الدکتور السید محمدالحسن بن علوی بن عباس المالکی المکی 20ویں صدی عیسوی میں عالمِ  اسلام کی  ممتاز ترین مشہور ومعروف علمی شخصیت تھے  جن کے اباوا جدا  پانچ پشتوں تک حرمِ کعبہ میں مالکی مذہب کے امام رہ چکے ہیں- آپ کے دادا سید عباس المالکی  سلطنتِ عثمانیہ میں حرمِ مکہ کے مفتی ، خطیب  اور قاضی تھےجو سعودی عرب بننے کے بعد بھی اِس ذمہ داری پر فائز تھے – سعودی عرب کے سابق فرمانروا  مرحوم  شاہ عبدالعزیز بن سعود بھی آپکی عزت و تعظیم بجا لاتا  تھا - آپ کے والدِ گرامی  سید علوی بن عباس  بھی عالمِ عرب کے کبائر علما میں شمار ہوتے تھے جو مسلسل 40 برس تک حرم ِ کعبہ میں درس و تدیس میں مشغول رہے- سید عباس ایک علمی شخصیت کے مالک تو تھےہی مگر ان کی وجہ شہرت ان کی خوبصورت آواز تھی جس کی وجہ سے وہ سعودی عرب میں چوٹی کے نعت خوانوں میں سرِ فہرست متصور ہوتے تھے-  
 
[[تصویر:Alwi maliki.JPG|left|350px]]
 
[[تصویر:Alwi maliki.JPG|left|350px]]
السید محمدالحسن بن علوی بن عباس المالکی ۱۹۴۶ ء کو مکہ الکرمہ میں پیدا ہوئے- ابتدائی تعلیم اپنے والدِ گرامی سے حاصل کی اورمزید علم کے حصول کیلئے  عالمِ اسلام کی سب سے قدیم یونیورشٹی الجامعہ الاظہر مصر تشریف لے گئے اورعلمِ حدیث میں پی ایچ ڈی کا امتحان پاس کیا- آپ کو جامعہ الاظہر میں سعودی عرب کے سب سے کم عمر) 25 سال ( میں  پی ایچ ڈی مکمل کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے- جامعہ اظہر سے واپسی پر آپ نے ام القری یونیورسٹی مکہ المکرمہ میں درس وتدریس کا آغاز کیا-1971ء میں آپ کے والد کی وفات کے بعد آپ نے ان کے علمی منصب کو سنبھالا جو کئی سالوں سے آپ کے خاندان کے سپرد تھا-  اسکے بعد عالمِ اسلام کے دوسرے اکابر علماء سےبھی شرفِ تلمذ حاصل کرنے کے لیے شام ، مصر، پاک و ہند، ترکی  اور افریقہ تک کے ممالک کے سفر کیے اور علم الحدیث، علم التفسیر، علم التصوف والمعرفعہ، علم الفقہ، علم اللغہ والادب،  علم الصرف نحو والبلاغہ اور دیگر کئی اسلامی علوم و فنون اور منقولات و معقولات کا درس اور اسانید  واجازات ایسے جید شیوخ اور کبائر علماء سے حاصل کیں جنھیں گذشتہ صدی میں اسلامی علوم کامنبع وسرچشمہ اور عظیم سند و حجت  تسلیم کیا جاتا ہے - جن کبائر علما و مشائخ  سے آپ نے  اجازات اور اسناد حاصل کیں ان میں چند مشہور علماء کے نام  درج ذیل ہیں-  مکہ المکرمہ سے آپ کے والد سید علوی بن عباس المالکی المکی اورشیخ السید محمد امین قطبی ، مدینہ طیبہ سے الشیخ سید ضیاء الدین القادری المدنی اور  الشیخ محمد مصطفی العلوی الشنقیطی، یمن اور حضر موت سے الحبیب محمد بن سلیم بن حفیظ، الحبیب احمد المشہور الحدداور الحبیب عبدالقادر السقاف،  مصر سے الشیخ سید محمد مکی الکتانی، الشیخ السید محمد صالح الفرفور اور الشیخ ابو لیسر ابن عابدین،  شام سے محد ثِ شام الشیخ السید محمد الحافظ تجانی، افریقہ سے  الشیخ السید عبداللہ بن صدیق الغماری، شاہِ لیبیا الشیخ  الشریف ادریس السنوسی،  سوڈان سے الشیخ مدثر ابراہیم،  پاک و ہند سے الشیخ مصطفی رضا خان فاضلِ بریلوی،  مولانا محمد زکریا کاندھلوی،  شیخ ابوالحسن علی الندوی -
+
السید محمدالحسن بن علوی بن عباس المالکی ۱۹۴۶ ء کو مکہ الکرمہ میں پیدا ہوئے- ابتدائی تعلیم اپنے والدِ گرامی سے حاصل کی اورمزید علم کے حصول کیلئے  عالمِ اسلام کی سب سے قدیم یونیورشٹی الجامعہ الاظہر مصر تشریف لے گئے اورعلمِ حدیث میں پی ایچ ڈی کا امتحان پاس کیا- آپ کو جامعہ الاظہر میں سعودی عرب کے سب سے کم عمر) 25 سال ( میں  پی ایچ ڈی مکمل کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے- جامعہ اظہر سے واپسی پر آپ نے ام القری یونیورسٹی مکہ المکرمہ میں درس وتدریس کا آغاز کیا-1971ء میں آپ کے والد کی وفات کے بعد آپ نے ان کے علمی منصب کو سنبھالا جو کئی سالوں سے آپ کے خاندان کے سپرد تھا-  اسکے بعد عالمِ اسلام کے دوسرے اکابر علماء سےبھی شرفِ تلمذ حاصل کرنے کے لیے شام ، مصر، پاک و ہند، ترکی  اور افریقہ تک کے ممالک کے سفر کیے اور علم الحدیث، علم التفسیر، علم التصوف والمعرفعہ، علم الفقہ، علم اللغہ والادب،  علم الصرف نحو والبلاغہ اور دیگر کئی اسلامی علوم و فنون اور منقولات و معقولات کا درس اور اسانید  واجازات ایسے جید شیوخ اور کبائر علماء سے حاصل کیں جنھیں گذشتہ صدی میں اسلامی علوم کامنبع وسرچشمہ اور عظیم سند و حجت  تسلیم کیا جاتا ہے - جن کبائر علما و مشائخ  سے آپ نے  اجازات اور اسناد حاصل کیں ان میں چند مشہور علماء کے نام  درج ذیل ہیں-
 +
   
 +
آپ کے والد الشیخ علوی بن عباس المالكی الحسنی، المتوفی 1391ھ
 +
الشيخ محمد يحيی بن الشيخ أمان، المتوفی 1387ھ
 +
الشيخ محمد العربی التبانی، المتوفی 1390ھ
 +
الشيخ حسن بن سعيد يمانی، المتوفی 1391ھ
 +
الشيخ محمد الحافظ التيجانی شيخ الحديث بمصر، المتوفی 1398ھ
 +
الشيخ حسن بن محمد المشاط، المتوفی 1399ھ
 +
الشيخ محمد نور سيف بن ہلال المكی.
 +
الشيخ عبد اللہ بن سعيد اللحجی، المتوفی 1410ھ
 +
الشيخ محمد يس الفادانی، المتوفی1410ھ
 +
الشیخ مصطفی رضا خان فاضلِ بریلوی بالھند
 +
الشيخ المحدث محمد زكريا الكاندھلوی شيخ الحديث بالھند
 +
الشيخ المحدث حبيب الرحمن الأعظمی شيخ الحديث بالھند.
 +
الشيخ المحدث محمد يوسف البنوری بكراتشی
 +
الشيخ محمد شفيع مفتی پاكستان.
 +
الشيخ محمد أسعد العبجی مفتی الشافعی بــحلب
 +
الشيخ السيد حسن بن أحمد بن عبدالباری اليمانی.
 +
الشيخ المسند مكی بن محمد بن جعفر الكتانی الدمقشی.
 +
الشيخ الفقیہ حسنين محمد مخلوف مفتی مصر
 +
الشیخ السید محمد صالح الفرفور مصری
 +
 
السید محمدالحسن بن علوی بن عباس المالکی کو یہ اعزاز حاصل تھا کہ معاصر علماء میں سب سے زیادہ احادیث کی اسناد آپ کے پاس تھیں جو آپ نے  دور دراز ممالک کے سفر کر کے حاصل کیں – اس کے علاوہ ایک خاص اعزاز جو آپ کو حاصل تھا  وہ یہ کہ عصرِ حاضر تک سلسلہ اسناد حدیث میں سب سے چھوٹی سند آپ کے پاس تھی جس میں  آپ کے اور آقا کریم ﷺ کے درمیان سلسلہ سند میں سب سے کم راوی  شمار ہوتے ہیں-  آپ شیخ الاسلام سے بہت محبت اور شفقت فرماتے تھے جس کا  اظہار وہ اکثر شیخ الاسلام کی حرمین شریفین کی حاضری کے موقع  پرنجی محافل اور مجالس میں اپنے خلفاء وتلامذہ کے سامنے کرتے تھے- السید محمد بن علوی بن عباس المالکی نے شیخ الاسلام کو  1991ء میں اپنی تمام اجازات اور اسانید  عطا  فرمائیں اور اس کو آپ نے ایک رسالہ کی صورت میں قلمبند کیا جسکا نام آپ نے “النورالباھرفی اجازۃ العلامہ الشیخ محمد الطاہر” رکھا-
 
تجدید بمطابق 14:11، 1 جولائی 2010ء

محدث حرم ِکعبہ فضیلۃ الشیخ الدکتور السید محمدالحسن بن علوی بن عباس المالکی المکی 20ویں صدی عیسوی میں عالمِ اسلام کی ممتاز ترین مشہور ومعروف علمی شخصیت تھے جن کے اباوا جدا پانچ پشتوں تک حرمِ کعبہ میں مالکی مذہب کے امام رہ چکے ہیں- آپ کے دادا سید عباس المالکی  سلطنتِ عثمانیہ میں حرمِ مکہ کے مفتی ، خطیب اور قاضی تھےجو سعودی عرب بننے کے بعد بھی اِس ذمہ داری پر فائز تھے – سعودی عرب کے سابق فرمانروا مرحوم شاہ عبدالعزیز بن سعود بھی آپکی عزت و تعظیم بجا لاتا تھا - آپ کے والدِ گرامی سید علوی بن عباس  بھی عالمِ عرب کے کبائر علما میں شمار ہوتے تھے جو مسلسل 40 برس تک حرم ِ کعبہ میں درس و تدیس میں مشغول رہے- سید عباس ایک علمی شخصیت کے مالک تو تھےہی مگر ان کی وجہ شہرت ان کی خوبصورت آواز تھی جس کی وجہ سے وہ سعودی عرب میں چوٹی کے نعت خوانوں میں سرِ فہرست متصور ہوتے تھے-

Alwi maliki.JPG

السید محمدالحسن بن علوی بن عباس المالکی ۱۹۴۶ ء کو مکہ الکرمہ میں پیدا ہوئے- ابتدائی تعلیم اپنے والدِ گرامی سے حاصل کی اورمزید علم کے حصول کیلئے عالمِ اسلام کی سب سے قدیم یونیورشٹی الجامعہ الاظہر مصر تشریف لے گئے اورعلمِ حدیث میں پی ایچ ڈی کا امتحان پاس کیا- آپ کو جامعہ الاظہر میں سعودی عرب کے سب سے کم عمر) 25 سال ( میں پی ایچ ڈی مکمل کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے- جامعہ اظہر سے واپسی پر آپ نے ام القری یونیورسٹی مکہ المکرمہ میں درس وتدریس کا آغاز کیا-1971ء میں آپ کے والد کی وفات کے بعد آپ نے ان کے علمی منصب کو سنبھالا جو کئی سالوں سے آپ کے خاندان کے سپرد تھا- اسکے بعد عالمِ اسلام کے دوسرے اکابر علماء سےبھی شرفِ تلمذ حاصل کرنے کے لیے شام ، مصر، پاک و ہند، ترکی اور افریقہ تک کے ممالک کے سفر کیے اور علم الحدیث، علم التفسیر، علم التصوف والمعرفعہ، علم الفقہ، علم اللغہ والادب، علم الصرف نحو والبلاغہ اور دیگر کئی اسلامی علوم و فنون اور منقولات و معقولات کا درس اور اسانید واجازات ایسے جید شیوخ اور کبائر علماء سے حاصل کیں جنھیں گذشتہ صدی میں اسلامی علوم کامنبع وسرچشمہ اور عظیم سند و حجت تسلیم کیا جاتا ہے - جن کبائر علما و مشائخ سے آپ نے اجازات اور اسناد حاصل کیں ان میں چند مشہور علماء کے نام درج ذیل ہیں-

آپ کے والد الشیخ علوی بن عباس المالكی الحسنی، المتوفی 1391ھ الشيخ محمد يحيی بن الشيخ أمان، المتوفی 1387ھ الشيخ محمد العربی التبانی، المتوفی 1390ھ الشيخ حسن بن سعيد يمانی، المتوفی 1391ھ الشيخ محمد الحافظ التيجانی شيخ الحديث بمصر، المتوفی 1398ھ الشيخ حسن بن محمد المشاط، المتوفی 1399ھ الشيخ محمد نور سيف بن ہلال المكی. الشيخ عبد اللہ بن سعيد اللحجی، المتوفی 1410ھ الشيخ محمد يس الفادانی، المتوفی1410ھ الشیخ مصطفی رضا خان فاضلِ بریلوی بالھند الشيخ المحدث محمد زكريا الكاندھلوی شيخ الحديث بالھند الشيخ المحدث حبيب الرحمن الأعظمی شيخ الحديث بالھند. الشيخ المحدث محمد يوسف البنوری بكراتشی الشيخ محمد شفيع مفتی پاكستان. الشيخ محمد أسعد العبجی مفتی الشافعی بــحلب الشيخ السيد حسن بن أحمد بن عبدالباری اليمانی. الشيخ المسند مكی بن محمد بن جعفر الكتانی الدمقشی. الشيخ الفقیہ حسنين محمد مخلوف مفتی مصر الشیخ السید محمد صالح الفرفور مصری

السید محمدالحسن بن علوی بن عباس المالکی کو یہ اعزاز حاصل تھا کہ معاصر علماء میں سب سے زیادہ احادیث کی اسناد آپ کے پاس تھیں جو آپ نے دور دراز ممالک کے سفر کر کے حاصل کیں – اس کے علاوہ ایک خاص اعزاز جو آپ کو حاصل تھا وہ یہ کہ عصرِ حاضر تک سلسلہ اسناد حدیث میں سب سے چھوٹی سند آپ کے پاس تھی جس میں آپ کے اور آقا کریم ﷺ کے درمیان سلسلہ سند میں سب سے کم راوی شمار ہوتے ہیں- آپ شیخ الاسلام سے بہت محبت اور شفقت فرماتے تھے جس کا اظہار وہ اکثر شیخ الاسلام کی حرمین شریفین کی حاضری کے موقع پرنجی محافل اور مجالس میں اپنے خلفاء وتلامذہ کے سامنے کرتے تھے- السید محمد بن علوی بن عباس المالکی نے شیخ الاسلام کو 1991ء میں اپنی تمام اجازات اور اسانید عطا فرمائیں اور اس کو آپ نے ایک رسالہ کی صورت میں قلمبند کیا جسکا نام آپ نے “النورالباھرفی اجازۃ العلامہ الشیخ محمد الطاہر” رکھا-

السید محمدالحسن بن علوی بن عباس المالکی لگ بھگ 100کے قریب علمی اور تحقیقی کتب کے مصنف بھی تھے جو آج بھی متلاشیانِ دینِ حق کی علمی پیاس بجھا رہی ہیں- ان میں حدیث، تفسیر ، سیرہ، تصوف، فقہ، اصول اور تاریخ اور عصری موضوعات شامل ہیں- آپ نے دنیا کے بہت سے ممالک میں عصرِ حاضر کی ضروریات کو پورا کرنے کیے لیے انسٹیوٹ اور ادارے قائم کیے- اس کے علاوہ سینکڑوں غیر مسلموں نے اپکی تبلیغ سے متاثر ہو کر آپ کے ہاتھوں اسلام قبول کیا- آخر کار یہ علمی و دینی شخصیت سن ۲۰۰۴ میں ۱۵ رمضا ن المبارک بروز شبِ جمعہ اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملی- اللہ آپکے مرقد پر کروڑوں رحمتوں کی بارش برسائے- آپ کی وفات سے امتِ مسلمہ ایک جلیل القدر عالمِ ربانی سے محروم ہو گئی- شیخ الاسلام نے آپکی وفات کو عالمِ اسلام کے لیے ایک عظیم سانحہ سے تعبیر کیا-

20 نومبر 1995ء کو مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن پر منعقدہ عالمی علماء و مشائخ کنونشن سے خطبہ صدارت دیتے ہوئے محدث حرم کعبہ فضیلۃ الشیخ الدکتور السید محمد بن علوی المالکی المکی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا : “تحریک منہا ج القران کے بارے میں بہت کچھ سنا تھا لیکن آج یہ سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے تو محسوس ہوا کہ حقیقت کے مقابلے میں کم سنا تھا۔ یہ مبارک اور خوشنما ثمرات یقینا ایک ستھری، زرخیز زمین اور پاکیزہ بیج کا نتیجہ ہیں۔ شیخ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاف نیت اور پاکیزہ حسن کو لے کر نکلے ہیں۔ ان کے ارادے بلند اور جذبے جواں ہیں، اس لئے کامیابیاں ان کے قدم چومتی ہیں۔ یہ اس برکت کا حصہ ہیں جسے اللہ تعالیٰ امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ہر زمانے میں جاری رکھتا ہے۔ امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر برکت کا تسلسل ہے، جس میں کبھی اِنقطاع نہیں آتا۔ جب بھی باطل کی طرف سے فتنہ و فساد آیا، حق کی طرف سے اُسے ختم کرنے اور ٹھکانے لگانے کے لئے بھی کوئی شخصیت نمودار ہوجاتی رہی۔ شیخ محمد طاہرالقادری پر حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا لطف و کرم اور نظر عنایت ہے، جو اللہ تعالیٰ کی جملہ نعمتوں کے قاسم و مختار ہیں۔ یہ تقسیم قیامت تک جاری رہے گی اور حضور سید دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فیض جاری و ساری رہے گا۔ اس عالمی اجتماع میں شیخ محمد طاہرالقادری نے آپ کو بہت کار آمد نسخہ بتا دیا ہے، یعنی تہجد، جہاد اور اجتہاد کو یکجا کر لو تو تمہارا مقابلہ کوئی بھی نہیں کر سکتا۔ کاش یہ تینوں صفات آج پھر ہمارے علماء و مشائخ میں پیدا ہو جائیں۔”