"تاثرات : ڈاکٹر سید کلب صادق" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: ڈاکٹر سید کلب صادق فروری 2008ء میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ میں تشریف لائے۔ اس ...)
 
سطر 1: سطر 1:
ڈاکٹر سید کلب صادق فروری [[2008ء]] میں [[منہاج القرآن انٹرنیشنل]] کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] میں تشریف لائے۔ اس موقع پر آپ نے اپنے تاثرات میں فرمایا : ’’میں شیخ الاسلام حضرت مولانا ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی دین اسلام کے لئے خدماتِ جلیلہ سے بے حد متاثر ہوا ہوں۔ [[منہاج القرآن]] کے [[مرکز]] پر آ کر، یہاں کے نظم و نسق کو دیکھ کر قلبی مسرت ہوئی ہے۔ یہاں کے لوگوں میں خلوص، محبت اور خدمتِ دین کا جذبہ بلاشبہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تربیت کا نتیجہ ہے۔ میں[[ شیخ الاسلام]] ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی صحت و سلامتی کے لئے بارگاہِ ربّ العزت میں دعاگو ہوں اور اِنتظار ہے کہ کب حضرت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب، علم و دانش کا منبع، ہندوستان کے مختلف گوشوں بشمول لکھنؤ کو اپنی نورانیت سے منور فرنائیں گے۔‘‘  
+
[[ڈاکٹر سید کلب صادق]] فروری [[2008ء]] کو [[منہاج القرآن انٹرنیشنل]] کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] میں تشریف لائے۔ اس موقع پر آپ نے اپنے تاثرات میں فرمایا: ’’میں [[شیخ الاسلام حضرت مولانا ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کی دین اسلام کے لئے خدماتِ جلیلہ سے بے حد متاثر ہوا ہوں۔ [[منہاج القرآن]] کے [[مرکز]] پر آ کر، یہاں کے نظم و نسق کو دیکھ کر قلبی مسرت ہوئی ہے۔ یہاں کے لوگوں میں خلوص، محبت اور خدمتِ دین کا جذبہ بلاشبہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تربیت کا نتیجہ ہے۔ میں[[ شیخ الاسلام]] ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی صحت و سلامتی کے لئے بارگاہ رب العزت میں دعاگو ہوں اور انتظار ہے کہ کب حضرت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب، علم و دانش کا منبع، ہندوستان کے مختلف گوشوں بشمول لکھنؤ کو اپنی نورانیت سے منور فرنائیں گے۔‘‘
  
 
[[زمرہ:تاثرات]]
 
[[زمرہ:تاثرات]]

تجدید بمطابق 14:48، 29 اپريل 2009ء

ڈاکٹر سید کلب صادق فروری 2008ء کو منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ میں تشریف لائے۔ اس موقع پر آپ نے اپنے تاثرات میں فرمایا: ’’میں شیخ الاسلام حضرت مولانا ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی دین اسلام کے لئے خدماتِ جلیلہ سے بے حد متاثر ہوا ہوں۔ منہاج القرآن کے مرکز پر آ کر، یہاں کے نظم و نسق کو دیکھ کر قلبی مسرت ہوئی ہے۔ یہاں کے لوگوں میں خلوص، محبت اور خدمتِ دین کا جذبہ بلاشبہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تربیت کا نتیجہ ہے۔ میںشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی صحت و سلامتی کے لئے بارگاہ رب العزت میں دعاگو ہوں اور انتظار ہے کہ کب حضرت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب، علم و دانش کا منبع، ہندوستان کے مختلف گوشوں بشمول لکھنؤ کو اپنی نورانیت سے منور فرنائیں گے۔‘‘