"بزم منہاج" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←زمرہ) |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
طلبہ کی ذہنی و جسمانی نشوونما کےلئے ڈائریکٹر سپورٹس کی زیر نگرانی منہاج سپورٹس مصروف عمل ہے۔ جس کے تحت طلبہ اپنی جسمانی استعداد اور طبعی میلان کے مطابق کم و بیش اٹھارہ کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں نیز کالج کے طلبہ میں انٹر کلاسز اور دیگر کالجز کے مقابلہ جات بھی باقاعدگی سے کروائے جاتے ہیں جن میں کالج ہذا کے طلبہ کی کارکردگی ہمیشہ شاندار رہی ہے۔ | طلبہ کی ذہنی و جسمانی نشوونما کےلئے ڈائریکٹر سپورٹس کی زیر نگرانی منہاج سپورٹس مصروف عمل ہے۔ جس کے تحت طلبہ اپنی جسمانی استعداد اور طبعی میلان کے مطابق کم و بیش اٹھارہ کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں نیز کالج کے طلبہ میں انٹر کلاسز اور دیگر کالجز کے مقابلہ جات بھی باقاعدگی سے کروائے جاتے ہیں جن میں کالج ہذا کے طلبہ کی کارکردگی ہمیشہ شاندار رہی ہے۔ | ||
+ | |||
+ | [[زمرہ:منہاج یونیورسٹی]] |
تجدید بمطابق 07:17، 25 اپريل 2009ء
کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں طلبہ میں علمی و ادبی سرگرمیوں کے فروغ اور ان کی خفتہ صلاحیتوں کو جلاء بخشنے کے لئے ”بزم منہاج“ کے نام سے ایک علمی و ادبی تنظیم قائم ہے، جس کی باڈی کا انتخاب طلباء ہر سال خود کرتے ہیں۔
ذیلی فورمز
بزم منہاج کے تحت تحت درج ذیل فورمز تشکیل پاتے ہیں:
- منہاج قراء فورم
- منہاج نعت کونسل
- منہاج سپیکرز کونسل
- منہاج کوئز فورم
- منہاج ترویج ادب سوسائٹی
- منہاج سپورٹس سوسائٹی
طلبہ کی ذہنی و جسمانی نشوونما کےلئے ڈائریکٹر سپورٹس کی زیر نگرانی منہاج سپورٹس مصروف عمل ہے۔ جس کے تحت طلبہ اپنی جسمانی استعداد اور طبعی میلان کے مطابق کم و بیش اٹھارہ کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں نیز کالج کے طلبہ میں انٹر کلاسز اور دیگر کالجز کے مقابلہ جات بھی باقاعدگی سے کروائے جاتے ہیں جن میں کالج ہذا کے طلبہ کی کارکردگی ہمیشہ شاندار رہی ہے۔