"محمد یامین مصطفوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 3: سطر 3:
  
== تعلیمی پس منظر ==
 
== تعلیمی پس منظر ==
 +
ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ عباس شہید سے حاصل کی۔ 1998ء میں جماعت ششم میں منہاج پبلک سکول شعبہ حفظ القرآن کوٹ عباس شہید میں داخلہ لیا اور 2001ء میں الحمد للہ جماعت ہشتم بمع حفظ القرآن مکمل کیا۔ 2005ء میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کوٹ میلا رام (ملتان بورڈ) سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ 27 اگست 2005ء کو کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز منہاج یونیورسٹی لاہور میں سال اول میں داخلہ لیا۔ 2007ء میں لاہور بورڈ سے انٹر میڈیٹ کا امتحان پاس کیا۔ 2009ء میں منہاج یونیورسٹی لاہور سے بیچلر آف آرٹس کا امتحان پاس کیا۔ ان دنوں منہاج یونیورسٹی سے ایم اے اسلامیات کا امتحان دینا ہے۔
  
== تحریکی وابستگی ==
 
== تحریکی وابستگی ==

تجدید بمطابق 07:43، 7 جون 2011ء

خاندانی پس منظر

کوٹ عباس شہید تحصیل و ضلع ملتان سے تعلق ہے۔

تعلیمی پس منظر

ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ عباس شہید سے حاصل کی۔ 1998ء میں جماعت ششم میں منہاج پبلک سکول شعبہ حفظ القرآن کوٹ عباس شہید میں داخلہ لیا اور 2001ء میں الحمد للہ جماعت ہشتم بمع حفظ القرآن مکمل کیا۔ 2005ء میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کوٹ میلا رام (ملتان بورڈ) سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ 27 اگست 2005ء کو کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز منہاج یونیورسٹی لاہور میں سال اول میں داخلہ لیا۔ 2007ء میں لاہور بورڈ سے انٹر میڈیٹ کا امتحان پاس کیا۔ 2009ء میں منہاج یونیورسٹی لاہور سے بیچلر آف آرٹس کا امتحان پاس کیا۔ ان دنوں منہاج یونیورسٹی سے ایم اے اسلامیات کا امتحان دینا ہے۔

تحریکی وابستگی

  • رفاقت نمبر

موجودہ خدمات

  • گرافک ڈیزائنر

سابقہ خدمات

اعزازات

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔