"ذیشان علی قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
UsmanBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) |
UsmanBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
== تعلیمی پس منظر == | == تعلیمی پس منظر == | ||
− | *ابتدائی تعلیم (پرائمری) پاکستان میں کچھ حصہ مکمل کرنے کے بعد بارسلونا سپین میں آکر اپنی تعلیم جاری رکھی، پرائمری تعلیم مکمل کرنے کے بعد سکینڈری کی تعلیم بھی میں بھی اچھے نمبروں سے پاس کی۔اس کے علاوہ | + | *ابتدائی تعلیم (پرائمری) پاکستان میں کچھ حصہ مکمل کرنے کے بعد بارسلونا سپین میں آکر اپنی تعلیم جاری رکھی، پرائمری تعلیم مکمل کرنے کے بعد سکینڈری کی تعلیم بھی میں بھی اچھے نمبروں سے پاس کی۔اس کے علاوہ [ منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا]]میں ناظرہ قرآن مجید کی تعلیم حاصل کی۔ |
== تحریکی وابستگی == | == تحریکی وابستگی == |
تجدید بمطابق 16:59، 5 جولائی 2010ء
ذیشان علی قادری کا تعلق منہاج یوتھ لیگ سپین سے ہے اس سے پہلے وہ جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا کے طالب علم اور منہاج چلڈرن لیگ بارسلونا کے ممبر رہ چکے ہیں۔ چھوٹی سی عمر میں ہی تحریک سے وابستہ ہو ئے،محمد عثمان قادری اور ذیشان علی قادری اکٹھے شامل ہو ئے۔
فہرست
خاندانی پس منظر
گجرات کے گاؤں بیووالی کے زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے والد محترم 1992 میں تلاش روزگار کے سلسلے میں سپین آئے، ذیشان علی قادری کی سپین میں آمد جنوری 2003 میں ہوئی۔
تعلیمی پس منظر
- ابتدائی تعلیم (پرائمری) پاکستان میں کچھ حصہ مکمل کرنے کے بعد بارسلونا سپین میں آکر اپنی تعلیم جاری رکھی، پرائمری تعلیم مکمل کرنے کے بعد سکینڈری کی تعلیم بھی میں بھی اچھے نمبروں سے پاس کی۔اس کے علاوہ [ منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا]]میں ناظرہ قرآن مجید کی تعلیم حاصل کی۔
تحریکی وابستگی
موجودہ خدمات
- معاون، پروڈکشن ٹیم، منہاج یوتھ لیگ سپین
- معاون، شعبہ نشرواشاعت، منہاج یوتھ لیگ سپین
سابقہ خدمات
- ممبر منہاج نعت کونسل بارسلونا
اعزازات
- 28 فروری 2010ء کو بارسلونا میں میلاد النبی ﷺ کے انتظامات میں خصوصی خدمات سر انجام دینے پر اعزازی سرٹیفیکیٹ حاصل کیا۔
کارکنوں کے لئے پیغام
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |