"کینیڈا : منہاج اسلامک سنٹر ٹورانٹو" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: ٹورنٹو کا سنٹر منہاج القرآن کی ذاتی ملکیت ہے۔ جو 2005ء میں خریدا گیا ہے۔ اس سے قبل یہ ٹورانٹو میں سکھو…)
 
(کوئی فرق نہیں)

تجدید بمطابق 18:38، 26 جون 2010ء

ٹورنٹو کا سنٹر منہاج القرآن کی ذاتی ملکیت ہے۔ جو 2005ء میں خریدا گیا ہے۔ اس سے قبل یہ ٹورانٹو میں سکھوں کا سب سے بڑا گوردوارہ تھاجو اب دین اسلام کی خدمت اور سر بلندی کیلئے استعمال ہو رہا ہے- یہاں خوبصورت بلڈنگ میں بڑے بڑے ریسرچ ہال اور لائبریریز موجود ہیں۔