"محمد اقبال طاہر" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعیم (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: محمد اقبال طاہر شہید منہاجین تھے ۔بنیادی طور پر رائے ونڈ سے تعلق تھا ۔ 23 مارچ 2005 کو گجرات میں ا…) |
نعیم (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | محمد اقبال طاہر شہید [[منہاجین]] تھے ۔بنیادی طور پر رائے ونڈ سے تعلق تھا ۔ [[23 مارچ]] [[2005]] کو گجرات میں اپنے دیرینہ دوست [[محمد اجمل قادری]] سے ملنے گئے اور دہشت گردوں کی فائرنگ سے جام شہادت نوش کیا۔ نماز جنازہ [[صاحبزادہ مسکین فیض الرحمن]] نے پڑھائی جبکہ رسم قل میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری]] نے شرکت کی۔ | + | محمد اقبال طاہر شہید [[منہاجین]] تھے ۔بنیادی طور پر رائے ونڈ سے تعلق تھا ۔ [[23 مارچ]] [[2005]] کو گجرات میں اپنے دیرینہ دوست [[محمد اجمل قادری]] سے ملنے گئے اور دہشت گردوں کی فائرنگ سے جام شہادت نوش کیا۔ نماز جنازہ [[امیر تحریک]] صاحبزادہ [[مسکین فیض الرحمن]] نے پڑھائی جبکہ رسم قل میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری]] نے شرکت کی۔ |
تجدید بمطابق 09:35، 15 دسمبر 2009ء
محمد اقبال طاہر شہید منہاجین تھے ۔بنیادی طور پر رائے ونڈ سے تعلق تھا ۔ 23 مارچ 2005 کو گجرات میں اپنے دیرینہ دوست محمد اجمل قادری سے ملنے گئے اور دہشت گردوں کی فائرنگ سے جام شہادت نوش کیا۔ نماز جنازہ امیر تحریک صاحبزادہ مسکین فیض الرحمن نے پڑھائی جبکہ رسم قل میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے شرکت کی۔
فہرست
خاندانی پس منظر
محمد اقبال طاہر شہید رائے ونڈ محلہ لوہاراں والا میں پیدا ہوئے۔ والد محترم کا فرنیچر کا کاروبار تھا۔
تعلیمی پس منظر
- ایم اے عربی و اسلامیات ۔ منہاج یونیورسٹی
- ایم اے انگلش
تحریکی وابستگی
موجودہ خدمات
سابقہ خدمات
- جنرل سیکرٹری تحریک منہاج القرآن رائے ونڈ ٹاون۔
اعزازات
کارکنوں کے لئے پیغام
تحریک منہاج القرآن کا مشن ایسا مشن ہے جو نہ صرف خود روشن ہے بلکہ دنیا کو تاریکی سے نکال کر روشنی سے فیضیاب کررہا ہے۔ اس مشن کو اللہ تعالی نے حبِ الہی، عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم، تعلق بالقرآن، ایمان و تقوی اور فکرِ دین کے نور سے نوازا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم محنت کریں۔ اجتماعی طور پر اس مشن کا دست و بازو بن کر اللہ تعالی سے ایسا نور طلب کریں جو ہمیں روشن کردے اور پھر یہ نور اتنا بڑھے کہ پورا معاشرہ روشن ہوجائے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |