"عابد حسین حسنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←خدمات) |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
=== ممبرشپ === | === ممبرشپ === | ||
− | === خدمات | + | === موجودہ خدمات === |
− | |||
− | |||
* [[ناظم تربیت]] [[تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ]] | * [[ناظم تربیت]] [[تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ]] | ||
− | + | === سابقہ خدمات === | |
== کارکنوں کے لئے پیغام == | == کارکنوں کے لئے پیغام == |
تجدید بمطابق 14:49، 30 اپريل 2009ء
- سیشن 1996ء سے فارغ التحصیل ایک منہاجین
فہرست
خاندانی پس منظر
عابد حسین منہاجین کا تعلق شیخ خاندان سے ہے، جو عرصہ دراز سے اوکاڑہ میں مقیم ہے۔ ان کے چچا حافظ خادم حسین مرحوم تحریک منہاج القرآن راولپنڈی کے ضلعی عہدیداروں میں شامل تھے اور پاکستان عوامی تحریک کے کنوینئر تھے۔ مرکز پر ہونے والے تمام پروگراموں میں شامل ہوتے تھے۔ انہی کی کوششوں سے عابد حسین منہاجین نے منہاج یونیورسٹی لاہور میں داخلہ لیا اور آج تحریک کےلئے اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
تعلیمی پس منظر
میٹرک کا امتحان گورنمنٹ ہائی سکول لشاریاں سے پاس کیا۔ جس کے بعدمنہاج یونیورسٹی لاہور میں داخلہ لے لیا، جہاں سے 1996ء کے سیشن سے فارغ التحصیل ہوئے۔ اس کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی سے ایجوکیشن میں ماسٹر کیا ہے۔
امتیازات
ہم نصابی سرگرمیاں
کرکٹ اور ہاکی شوق سے کھیلتے ہیں۔