"سانچہ:سرورق شیخ الاسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | {|cellpadding="3" style="width: 100%; font-size:22px; background: # | + | {|cellpadding="3" style="width: 100%; font-size:22px; background: #ffffff; border-bottom:1px solid #dddddd; border-top:1px solid #dddddd; border-left:10px solid #eeeeee; border-right: 10px solid #eeeeee;" |
|- | |- | ||
− | | style="font-size:24px; background: # | + | | style="font-size:24px; background: #eeeeee; padding: 2px 3px 2px 0.5em; text-align: center;" |منتخب مضمون |
|- | |- | ||
| style="font-size:18px; width: 50%; padding: 2px 3px 2px 0.5em; text-align: right;" | | | style="font-size:18px; width: 50%; padding: 2px 3px 2px 0.5em; text-align: right;" | |
تجدید بمطابق 09:50، 19 اپريل 2009ء
منتخب مضمون |
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 19 فروری 1951ء کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ آپ تحریک منہاج القرآن کے بانی رہنما ہیں، جو 1980ء سے اسلام کی روایتی تعلیمات کو عام کر رہی ہے۔ آپ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، عوامی تعلیمی منصوبہ اور منہاج یونیورسٹی لاہور کے بانی ہیں اور پاکستان عوامی تحریک نامی سیاسی جماعت کے بھی بانی چیئرمین ہیں۔ آپ شیخ سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کے مرید ہیں، جو سلسلہ نسب میں شیخ سید عبدالقادر جیلانی کی 17 ویں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 28 ویں پشت سے ہیں۔ انہیں 1994ء میں 130 سال عمر پانے والے چکوال کے معروف بزرگ سید رسول شاہ خاکی نے پہلی بار اور بعد ازاں 2004ء میں عرب علماء کی طرف سے شیخ الاسلام کا خطاب دیا گیا۔ |