"محمد یامین مصطفوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
یامین (تبادلۂ خیال | شراکت) (از سر نو) |
|||
(2 صارفین 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
== خاندانی پس منظر == | == خاندانی پس منظر == | ||
− | کوٹ عباس شہید تحصیل و ضلع ملتان کے ایک | + | [[ملف:محمد یامین مصطفوی.jpeg|left|thumb|300px|محمد یامین مصطفوی]] |
+ | کوٹ عباس شہید تحصیل و ضلع ملتان کے ایک مذہبی گھرانے سے تعلق ہے۔ | ||
== تعلیمی پس منظر == | == تعلیمی پس منظر == | ||
− | ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ عباس شہید سے حاصل کی۔ 1998ء میں جماعت ششم میں منہاج پبلک سکول شعبہ حفظ القرآن کوٹ عباس شہید میں داخلہ لیا اور 2001ء میں | + | * ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ عباس شہید سے حاصل کی۔ |
+ | * [[1998ء]] میں جماعت ششم میں منہاج پبلک سکول شعبہ حفظ القرآن کوٹ عباس شہید میں داخلہ لیا اور [[2001ء]] میں الحمدللہ جماعت ہشتم بمع حفظ القرآن مکمل کیا۔ | ||
+ | * [[2005ء]] میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کوٹ میلا رام (ملتان بورڈ) سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ | ||
+ | * [[27 اگست]] [[2005ء]] کو کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] میں داخلہ لیا۔ | ||
+ | * [[2007ء]] میں لاہور بورڈ سے انٹر میڈیٹ کا امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔ | ||
+ | * [[2007ء]] میں جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن سے الشہادۃ الثانویۃ فی العلوم العربیۃ والاسلامیۃ کا امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔ | ||
+ | * [[2009ء]] میں منہاج یونیورسٹی لاہور سے بیچلر آف آرٹس کا امتحان پاس کیا۔ | ||
+ | * [[2010ء]] میں جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن سے الشہادۃ العالیۃ فی العلوم العربیۃ والاسلامیۃ کا امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔ | ||
+ | * [[2011ء]] میں منہاج یونیورسٹی لاہور سے ایم اے اسلامیات کا فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔ | ||
+ | * [[2012ء]] میں جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن سے الشہادۃ العالمیۃ فی العلوم العربیۃ والاسلامیۃ کا امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔ | ||
== تحریکی وابستگی == | == تحریکی وابستگی == | ||
سطر 9: | سطر 19: | ||
=== موجودہ خدمات === | === موجودہ خدمات === | ||
− | * گرافک ڈیزائنر | + | * [[منہاج انٹرنیٹ بیورو]] میں ویب + گرافک ڈیزائنر |
+ | * منہاج انٹرنیٹ بیورو میں اسسٹنٹ ویب ماسٹر | ||
=== سابقہ خدمات === | === سابقہ خدمات === | ||
− | *منہاج القرآن آرٹ ڈیپارٹمنٹ میں چھ ماہ خدمات سر انجام | + | * منہاج القرآن آرٹ ڈیپارٹمنٹ میں چھ ماہ خدمات سر انجام دیں۔ |
=== اعزازات === | === اعزازات === | ||
سطر 19: | سطر 30: | ||
*بزم منہاج سیشن 08-2007ء کے تحت ہونے والے پروگرامز میں بہترین کیمرہ مین آف دی ائیر کا سرٹیفیکیٹ | *بزم منہاج سیشن 08-2007ء کے تحت ہونے والے پروگرامز میں بہترین کیمرہ مین آف دی ائیر کا سرٹیفیکیٹ | ||
*شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ترجمہ عرفان القرآن انگلش ٹرانسلیشن کے پروجیکٹ پر فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں گرافک کے حوالے سے خدمات کا اعزاز حاصل ہے۔ | *شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ترجمہ عرفان القرآن انگلش ٹرانسلیشن کے پروجیکٹ پر فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں گرافک کے حوالے سے خدمات کا اعزاز حاصل ہے۔ | ||
− | |||
[[زمرہ:شخصیات]] | [[زمرہ:شخصیات]] | ||
[[زمرہ:آن لائن خدمات]] | [[زمرہ:آن لائن خدمات]] | ||
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]] | [[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 06:57، 19 مارچ 2015ء
فہرست
خاندانی پس منظر
تھمب نیل بنانے کے دوران میں نقص: فائل غیر موجود ہے
کوٹ عباس شہید تحصیل و ضلع ملتان کے ایک مذہبی گھرانے سے تعلق ہے۔
تعلیمی پس منظر
- ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ عباس شہید سے حاصل کی۔
- 1998ء میں جماعت ششم میں منہاج پبلک سکول شعبہ حفظ القرآن کوٹ عباس شہید میں داخلہ لیا اور 2001ء میں الحمدللہ جماعت ہشتم بمع حفظ القرآن مکمل کیا۔
- 2005ء میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کوٹ میلا رام (ملتان بورڈ) سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔
- 27 اگست 2005ء کو کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز منہاج یونیورسٹی لاہور میں داخلہ لیا۔
- 2007ء میں لاہور بورڈ سے انٹر میڈیٹ کا امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔
- 2007ء میں جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن سے الشہادۃ الثانویۃ فی العلوم العربیۃ والاسلامیۃ کا امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔
- 2009ء میں منہاج یونیورسٹی لاہور سے بیچلر آف آرٹس کا امتحان پاس کیا۔
- 2010ء میں جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن سے الشہادۃ العالیۃ فی العلوم العربیۃ والاسلامیۃ کا امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔
- 2011ء میں منہاج یونیورسٹی لاہور سے ایم اے اسلامیات کا فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔
- 2012ء میں جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن سے الشہادۃ العالمیۃ فی العلوم العربیۃ والاسلامیۃ کا امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔
تحریکی وابستگی
- رفاقت نمبر : 72363
موجودہ خدمات
- منہاج انٹرنیٹ بیورو میں ویب + گرافک ڈیزائنر
- منہاج انٹرنیٹ بیورو میں اسسٹنٹ ویب ماسٹر
سابقہ خدمات
- منہاج القرآن آرٹ ڈیپارٹمنٹ میں چھ ماہ خدمات سر انجام دیں۔
اعزازات
- 1998ء اور 2000ء میں منہاج پبلک سکول شعبہ حفظ القرآن کے تحت ہونے والے تقریری مقابلہ جات میں بہترین مقرر ہونے کا ایوارڈ
- 2000ء میں منہاج پری کیڈٹ سکول ملتان کے تحت ہونے والے "قائد انقلاب کوئز" پروگرام میں دوسری پوزیشن
- بزم منہاج سیشن 08-2007ء کے تحت ہونے والے پروگرامز میں بہترین کیمرہ مین آف دی ائیر کا سرٹیفیکیٹ
- شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ترجمہ عرفان القرآن انگلش ٹرانسلیشن کے پروجیکٹ پر فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں گرافک کے حوالے سے خدمات کا اعزاز حاصل ہے۔