"محمد اقبال طاہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: محمد اقبال طاہر شہید منہاجین تھے ۔بنیادی طور پر رائے ونڈ سے تعلق تھا ۔ 23 مارچ 2005 کو گجرات میں ا…)
 
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
محمد اقبال طاہر شہید [[منہاجین]] تھے ۔بنیادی طور پر رائے ونڈ سے تعلق تھا ۔ [[23 مارچ]] [[2005]] کو گجرات میں اپنے دیرینہ دوست [[محمد اجمل قادری]] سے ملنے گئے اور دہشت گردوں کی فائرنگ سے جام شہادت نوش کیا۔ نماز جنازہ [[صاحبزادہ مسکین فیض الرحمن]] نے پڑھائی جبکہ رسم قل میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری]] نے شرکت کی۔
+
محمد اقبال طاہر شہید [[منہاجین]] تھے ۔بنیادی طور پر رائے ونڈ سے تعلق تھا ۔ [[23 مارچ]] [[2005]] کو گجرات میں اپنے دیرینہ دوست [[محمد اجمل قادری]] سے ملنے گئے اور دہشت گردوں کی فائرنگ سے جام شہادت نوش کیا۔ نماز جنازہ [[امیر تحریک]] صاحبزادہ [[مسکین فیض الرحمان درانی]] نے پڑھائی جبکہ رسم قل میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری]] نے شرکت کی۔
  
  

حالیہ نسخہ بمطابق 09:36، 15 دسمبر 2009ء

محمد اقبال طاہر شہید منہاجین تھے ۔بنیادی طور پر رائے ونڈ سے تعلق تھا ۔ 23 مارچ 2005 کو گجرات میں اپنے دیرینہ دوست محمد اجمل قادری سے ملنے گئے اور دہشت گردوں کی فائرنگ سے جام شہادت نوش کیا۔ نماز جنازہ امیر تحریک صاحبزادہ مسکین فیض الرحمان درانی نے پڑھائی جبکہ رسم قل میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے شرکت کی۔


خاندانی پس منظر

محمد اقبال طاہر شہید رائے ونڈ محلہ لوہاراں والا میں پیدا ہوئے۔ والد محترم کا فرنیچر کا کاروبار تھا۔


تعلیمی پس منظر

تحریکی وابستگی

منہاجین

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات


اعزازات

کارکنوں کے لئے پیغام

تحریک منہاج القرآن کا مشن ایسا مشن ہے جو نہ صرف خود روشن ہے بلکہ دنیا کو تاریکی سے نکال کر روشنی سے فیضیاب کررہا ہے۔ اس مشن کو اللہ تعالی نے حبِ الہی، عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم، تعلق بالقرآن، ایمان و تقوی اور فکرِ دین کے نور سے نوازا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم محنت کریں۔ اجتماعی طور پر اس مشن کا دست و بازو بن کر اللہ تعالی سے ایسا نور طلب کریں جو ہمیں روشن کردے اور پھر یہ نور اتنا بڑھے کہ پورا معاشرہ روشن ہوجائے۔

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔