"جی ایم ملک" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
(نیا صفحہ: جی ایم ملک جن کا پورا نام غلام مصطفیٰ ملک ہے تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین میں سے ہیں اور اس وقت ...) |
|||
(3 صارفین 6 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | جی ایم ملک جن کا پورا نام غلام مصطفیٰ ملک | + | [[تصویر:Gm-malik.jpg|left|thumb|250px]]جی ایم ملک جن کا پورا نام غلام مصطفیٰ ملک ہے۔ [[تحریک منہاج القرآن]] کے مرکزی قائدین میں سے ہیں اور اس وقت مرکز میں ہی [[نظامت امور خارجہ]] کی ڈائریکٹر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔ |
− | آپ کا تعلق چک نمبر 512 (ضلع ٹوبہ ٹیگ سنگھ) سے ہے، آپ نے ماموں کانجن سے میٹرک | + | آپ کا تعلق چک نمبر 512 (ضلع ٹوبہ ٹیگ سنگھ) سے ہے، آپ نے ماموں کانجن سے میٹرک کیا اور FA اور BA کی تعلیم لاہور میں حاصل کی۔ 1972ء میں میٹرک کے بعد سے پنجاب اسمبلی میں کلرک کے طور پر کام کیا۔ اس کے علاوہ آپ پنجاب اسمبلی ہی میں اسسٹنٹ اور پھر اسسٹنٹ سپرنٹنڈٹ بھی رہے۔ آپ شیخ الاسلام کے حکم پر ریٹائر منٹ لے کر منہاج القرآن میں آگئے۔ |
− | آپ نے 1982ء میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد | + | آپ نے [[1982ء]] میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے خطاب [[ضرورت شیخ]] سے متاثر ہو کر [[منہاج القرآن]] سے وابستہ ہوئے بعد ازاں [[1984ء]] میں آپ رکن اور اس سال [[رفیق]] بنے، آپ کا [[تاحیات رفاقت]] نمبر 404 ہے۔ |
==موجودہ تحریکی ذمہ داریاں == | ==موجودہ تحریکی ذمہ داریاں == | ||
*ناظم امور خارجہ | *ناظم امور خارجہ | ||
+ | *نائب ناظم اعلیٰ | ||
*پرسنل سیکریٹری شیخ الاسلام | *پرسنل سیکریٹری شیخ الاسلام | ||
− | + | ||
== سابقہ تحریکی ذمہ داریاں == | == سابقہ تحریکی ذمہ داریاں == | ||
− | ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن | + | *ڈپٹی رجسٹرار منہاج یونیورسٹی |
+ | * ترجمان پاکستان عوامی تحریک | ||
+ | *ناظم امور خارجہ | ||
+ | *ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن | ||
+ | |||
+ | {{نامکمل}} | ||
− | + | [[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]] | |
+ | [[زمرہ:شخصیات]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 03:16، 14 جولائی 2013ء
جی ایم ملک جن کا پورا نام غلام مصطفیٰ ملک ہے۔ تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین میں سے ہیں اور اس وقت مرکز میں ہی نظامت امور خارجہ کی ڈائریکٹر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔
آپ کا تعلق چک نمبر 512 (ضلع ٹوبہ ٹیگ سنگھ) سے ہے، آپ نے ماموں کانجن سے میٹرک کیا اور FA اور BA کی تعلیم لاہور میں حاصل کی۔ 1972ء میں میٹرک کے بعد سے پنجاب اسمبلی میں کلرک کے طور پر کام کیا۔ اس کے علاوہ آپ پنجاب اسمبلی ہی میں اسسٹنٹ اور پھر اسسٹنٹ سپرنٹنڈٹ بھی رہے۔ آپ شیخ الاسلام کے حکم پر ریٹائر منٹ لے کر منہاج القرآن میں آگئے۔
آپ نے 1982ء میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطاب ضرورت شیخ سے متاثر ہو کر منہاج القرآن سے وابستہ ہوئے بعد ازاں 1984ء میں آپ رکن اور اس سال رفیق بنے، آپ کا تاحیات رفاقت نمبر 404 ہے۔
موجودہ تحریکی ذمہ داریاں
- ناظم امور خارجہ
- نائب ناظم اعلیٰ
- پرسنل سیکریٹری شیخ الاسلام
سابقہ تحریکی ذمہ داریاں
- ڈپٹی رجسٹرار منہاج یونیورسٹی
- ترجمان پاکستان عوامی تحریک
- ناظم امور خارجہ
- ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |