"محمد اقبال چوہدری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(3 صارفین 14 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
محمد اقبال چوہدری، [[منہاج مصالحتی کونسل سپین]] کے موجودہ سربراہ ہیں۔  
+
[[تصویر:FotoIqbalWiki.jpg|thumb|left|250px]]محمد اقبال چوہدری، [[منہاج مصالحتی کونسل سپین]] کے موجودہ صدر ہیں۔
 +
 
 +
پاکستان سے ان کا تعلق ضلع گجرات کے علاقے سرائے عالمگیر سے ہے اور وہ اس سے پہلے [[منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین]]  بارسلونا میں مختلف ذمہ داریوں پر فائز رہ چکے ہیں۔
 +
 
 +
 
 +
== خاندانی پس منظر ==
 +
== تعلیمی پس منظر ==
 +
*پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے سیاسیات
 +
 
 +
== تحریکی وابستگی ==
 +
==  موجودہ خدمات ==
 +
*صدر منہاج مصالحتی کونسل سپین
 +
 
 +
== سابقہ خدمات ==
 +
*جنرل سیکریٹری منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا)
 +
*صدر  منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا)
 +
*ناظم مالیات منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا)
 +
*ناظم نشرو اشاعت منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا)
 +
 
 +
== اعزازات ==
 +
*11 جون 2010 ۔ صاحبزادہ حسن محی الدین قادری نے دورہ بارسلونا کے موقع پر محمد اقبال چوہدری کے لیے گولڈ میڈل کا اعلان کیا۔
 +
*جولائی 2009ء - منہاج یورپین کونسل کے زیر انتظام اٹلی میں منعقدہ تربیتی کیمپ میں شیخ الاسلام سے حسن کارکردگی کی سند وصول کی۔
 +
* 2005ء - گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف سپین کی مسلمان اور پاکستانی کیمونٹی کے جذبات پہنچانے کے لیے ہسپانوی وزیر اعظم Jose Luis Rodriguez Zapatero سے ملاقات کی اور اس طرح کسی بھی ہسپانوی وزیر اعظم سے ملاقات کرنے والے پہلے پاکستانی کہلائے۔
 +
 
 +
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
 +
* دین و دنیا کی فلاح پانے کے لیے، نئی نسلوں کا ایمان بچانے کے لیے ہمارے پاس وقت بہت ہی مختصر ہے، ہماری منزل بہت دور ہے اس وقت کا بہترین استعمال کامیاب ترین انسانوں کی طرح‌کرنا ہے نہ کہ غافلین کی طرح اور کامیاب ترین انسان وہ ہیں جو سب سے پہلے انسانیت کی خدمت کریں اور انسانیت کی خدمت ایک بہترین مسلمان کی حیثیت سے جس طرح سر انجام دی جا سکتی ہے کسی بھی اور مذہب اور عقیدے میں یہ جامعیت نہیں ہے منہاج القرآن ہم یورپ میں بسنے والوں‌کے لیے اللہ کے کسی عظیم انعام سے کم نہیں ہے اپنی تمام تر مثبت توانائیاں، جانی، مالی، ذہنی اس عظیم مشن کے فروغ کے لیے مختص کریں!
 +
 
 +
*دنیا نے مجھ کو کچھ نہیں دیا ہر آدمی اس کا گلا کرتاہے، میں دنیا کو کیا دے سکتا ہوں اس بارے بہت کم لوگ سوچتے ہیں اور جو سوچتے ہیں وہ کامیاب ترین انسان ٹھہرتے ہیں۔
 +
 
 +
== شیخ الاسلام اور تحریک بارے تاثرات ==
 +
جس طرح سمندروں میں چلنے والے جہاز راز اور کشتیوں والے ہمیشہ بادنما کی تلاش میں رہتے ہیں اور کہیں دور دور ہلکی ہلکی ٹمٹمانے والی روشنیاں انھیں ساحل کا پتا دیتی ہیں یا کبھی کبھار بگلوں کے غول جن جوک در جوک پروازیں کرتے ہوئے نظر آئیں تو یہ احساس جاگزیں ہوتا ہے کہ اب ساحل کہیں آس پاس ہی ہے اسی طرح اس جہان بود و باش میں ظلمتوں کے گپ اندھیروں میں شیخ الاسلام کی ذات کسی مینار نور سے کم نہیں‌ہے، جس طرح دین سیکھنا، اس پر عمل کرنا اور دین کو آگے دوسرے لوگوں تک پہنچانا تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے اسی طرح دور حاضر میں دین کی صحیح معنوں میں اگر کوئی سوجھ بوجھ حاصل کرنا چاہتاہے تو وہ منہاج القرآن سے وابستہ ہو جائے اور شیخ الاسلام کے مختلف موضوعات پر ہزاروں خطابات سے اس انداز میں مستفید ہو سکتا ہے جس طرح‌کئی یونیورسٹی کی ڈگریاں ملا کر بھی کوئی بندہ مستفید نہیں‌ہو سکتا۔ جس طرح یورپ میں بسنے والے نوجوانوں کے لیے دلیل کے ساتھ کسی بھی بات کا جواب تلاش کرنا مشکل سے مشکل تر ہے اور بغیر دلیل کے کوئی بھی بات یہاں پر اپنا وزن کھو دیتی ہے دور جدید کے مطابق دین کو سمجھنے اس کو اپنانے اور لوگوں تک پہنچانے کے لیے اس وقت کسی بھی شخصیت کے پر تاثیر اظہار بیان کے حوالے سے شیخ الاسلام سے موازنہ ممکن نہیں ہے۔
 +
 
پاکستان سے ان کا تعلق سرائے عالمگیر سے ہے اور وہ اس سے پہلے [[منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین]]  بارسلونا میں مختلف ذمہ داریوں پر فائز رہ چکے ہیں۔
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن سپین]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن سپین]]

حالیہ نسخہ بمطابق 20:37، 21 اپريل 2012ء

FotoIqbalWiki.jpg

محمد اقبال چوہدری، منہاج مصالحتی کونسل سپین کے موجودہ صدر ہیں۔

پاکستان سے ان کا تعلق ضلع گجرات کے علاقے سرائے عالمگیر سے ہے اور وہ اس سے پہلے منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا میں مختلف ذمہ داریوں پر فائز رہ چکے ہیں۔

خاندانی پس منظر

تعلیمی پس منظر

  • پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے سیاسیات

تحریکی وابستگی

موجودہ خدمات

  • صدر منہاج مصالحتی کونسل سپین

سابقہ خدمات

  • جنرل سیکریٹری منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا)
  • صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا)
  • ناظم مالیات منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا)
  • ناظم نشرو اشاعت منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا)

اعزازات

  • 11 جون 2010 ۔ صاحبزادہ حسن محی الدین قادری نے دورہ بارسلونا کے موقع پر محمد اقبال چوہدری کے لیے گولڈ میڈل کا اعلان کیا۔
  • جولائی 2009ء - منہاج یورپین کونسل کے زیر انتظام اٹلی میں منعقدہ تربیتی کیمپ میں شیخ الاسلام سے حسن کارکردگی کی سند وصول کی۔
  • 2005ء - گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف سپین کی مسلمان اور پاکستانی کیمونٹی کے جذبات پہنچانے کے لیے ہسپانوی وزیر اعظم Jose Luis Rodriguez Zapatero سے ملاقات کی اور اس طرح کسی بھی ہسپانوی وزیر اعظم سے ملاقات کرنے والے پہلے پاکستانی کہلائے۔

کارکنوں کے لئے پیغام

  • دین و دنیا کی فلاح پانے کے لیے، نئی نسلوں کا ایمان بچانے کے لیے ہمارے پاس وقت بہت ہی مختصر ہے، ہماری منزل بہت دور ہے اس وقت کا بہترین استعمال کامیاب ترین انسانوں کی طرح‌کرنا ہے نہ کہ غافلین کی طرح اور کامیاب ترین انسان وہ ہیں جو سب سے پہلے انسانیت کی خدمت کریں اور انسانیت کی خدمت ایک بہترین مسلمان کی حیثیت سے جس طرح سر انجام دی جا سکتی ہے کسی بھی اور مذہب اور عقیدے میں یہ جامعیت نہیں ہے منہاج القرآن ہم یورپ میں بسنے والوں‌کے لیے اللہ کے کسی عظیم انعام سے کم نہیں ہے اپنی تمام تر مثبت توانائیاں، جانی، مالی، ذہنی اس عظیم مشن کے فروغ کے لیے مختص کریں!
  • دنیا نے مجھ کو کچھ نہیں دیا ہر آدمی اس کا گلا کرتاہے، میں دنیا کو کیا دے سکتا ہوں اس بارے بہت کم لوگ سوچتے ہیں اور جو سوچتے ہیں وہ کامیاب ترین انسان ٹھہرتے ہیں۔

شیخ الاسلام اور تحریک بارے تاثرات