"تاثرات : چوہدری پرویز الہی" کے نسخوں کے درمیان فرق
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | [[2004ء]] یونیورسٹی چارٹر کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ [[منہاج یونیورسٹی]] کو ہمارے دور حکومت میں چارٹر ملنا ہماری حکومت کے لئے باعث سعادت و عزت ہے ۔ منہاج یونیورسٹی جناب [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کی نگرانی میں حددرجہ بڑھ کر تعلیمی میدان میں سرگرم عمل ہے۔ اور اس یونیورسٹی کو چارٹر خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر دیا گیا ہے۔ بلاشبہ ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کی ملک وملت کے لئے بے پناہ خدمات ہیں۔ ہم انہیں ملی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ دنیا جانتی ہے کہ جناب ڈاکٹر طاہرالقادری نے ایک چھوٹے سے ادارے سے کام شروع کیا اور آج الحمد للہ اپنی ذاتی کاوشوں اور محنت کے ذریعے نہ صرف اندرون ملک بلکہ پوری دنیا میں اپنے تعلیمی و تربیتی اداروں کا نیٹ ورک قائم کر لیا ہے ہمیں معلوم ہے کہ منہاج القرآن کے تعلیمی اداروں میں تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ انتہائی مناسب فیس میں تعلیم دی جاتی ہے۔ یہ اس ادارہ کی ایک شاندار علمی خدمت ہے۔ ایسے عظیم اداروں کی ہر حکومت کو آگے بڑھ کر خدمت کرنی چاہئے اور ہم بھی ان شاء اللہ اس تعلیمی خدمت میں بھرپور حصہ لیں گے۔ | + | {{#ev:youtube|l0Q0-EDC5Cs|350|left|چوہدری پرویز الٰہی کے تاثرات}}[[2004ء]] یونیورسٹی چارٹر کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ [[منہاج یونیورسٹی]] کو ہمارے دور حکومت میں چارٹر ملنا ہماری حکومت کے لئے باعث سعادت و عزت ہے ۔ منہاج یونیورسٹی جناب [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کی نگرانی میں حددرجہ بڑھ کر تعلیمی میدان میں سرگرم عمل ہے۔ اور اس یونیورسٹی کو چارٹر خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر دیا گیا ہے۔ بلاشبہ ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کی ملک وملت کے لئے بے پناہ خدمات ہیں۔ ہم انہیں ملی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ دنیا جانتی ہے کہ جناب ڈاکٹر طاہرالقادری نے ایک چھوٹے سے ادارے سے کام شروع کیا اور آج الحمد للہ اپنی ذاتی کاوشوں اور محنت کے ذریعے نہ صرف اندرون ملک بلکہ پوری دنیا میں اپنے تعلیمی و تربیتی اداروں کا نیٹ ورک قائم کر لیا ہے ہمیں معلوم ہے کہ منہاج القرآن کے تعلیمی اداروں میں تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ انتہائی مناسب فیس میں تعلیم دی جاتی ہے۔ یہ اس ادارہ کی ایک شاندار علمی خدمت ہے۔ ایسے عظیم اداروں کی ہر حکومت کو آگے بڑھ کر خدمت کرنی چاہئے اور ہم بھی ان شاء اللہ اس تعلیمی خدمت میں بھرپور حصہ لیں گے۔ |
[[زمرہ:تاثرات]] | [[زمرہ:تاثرات]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 23:39، 18 ستمبر 2011ء
2004ء یونیورسٹی چارٹر کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ منہاج یونیورسٹی کو ہمارے دور حکومت میں چارٹر ملنا ہماری حکومت کے لئے باعث سعادت و عزت ہے ۔ منہاج یونیورسٹی جناب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی نگرانی میں حددرجہ بڑھ کر تعلیمی میدان میں سرگرم عمل ہے۔ اور اس یونیورسٹی کو چارٹر خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر دیا گیا ہے۔ بلاشبہ ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کی ملک وملت کے لئے بے پناہ خدمات ہیں۔ ہم انہیں ملی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ دنیا جانتی ہے کہ جناب ڈاکٹر طاہرالقادری نے ایک چھوٹے سے ادارے سے کام شروع کیا اور آج الحمد للہ اپنی ذاتی کاوشوں اور محنت کے ذریعے نہ صرف اندرون ملک بلکہ پوری دنیا میں اپنے تعلیمی و تربیتی اداروں کا نیٹ ورک قائم کر لیا ہے ہمیں معلوم ہے کہ منہاج القرآن کے تعلیمی اداروں میں تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ انتہائی مناسب فیس میں تعلیم دی جاتی ہے۔ یہ اس ادارہ کی ایک شاندار علمی خدمت ہے۔ ایسے عظیم اداروں کی ہر حکومت کو آگے بڑھ کر خدمت کرنی چاہئے اور ہم بھی ان شاء اللہ اس تعلیمی خدمت میں بھرپور حصہ لیں گے۔