"تبادلۂ خیال" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←زمرہ) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | [[منہاج انسائیکلوپیڈیا]] میں شامل کسی بھی مضمون بارے اظہار خیال کے لئے صفحہ کے بالائی حصے میں واقع تبادلہٴ خیال کا ربط استعمال کیا جاتا ہے۔ گویا ہر | + | [[منہاج انسائیکلوپیڈیا]] میں شامل کسی بھی مضمون بارے اظہار خیال کے لئے صفحہ کے بالائی حصے میں واقع تبادلہٴ خیال کا ربط استعمال کیا جاتا ہے۔ گویا ہر مضمون کے ساتھ [[تبادلہٴ خیال]] کا صفحہ لگا ہوتا ہے۔ |
== استعمال == | == استعمال == | ||
* اگر کسی مضمون کے مندرجات میں کسی بڑی تبدیلی یا اصلاح کے بعد اس صفحہ کے بالائی حصہ میں واقع [[تبادلہٴ خیال]] کے ربط پر کلک کریں اور نتیجے میں ظاہر ہونے والے صفحہ پر تبصرہ لکھ کر دوسروں کو بھی اس سے آگاہ کریں۔ | * اگر کسی مضمون کے مندرجات میں کسی بڑی تبدیلی یا اصلاح کے بعد اس صفحہ کے بالائی حصہ میں واقع [[تبادلہٴ خیال]] کے ربط پر کلک کریں اور نتیجے میں ظاہر ہونے والے صفحہ پر تبصرہ لکھ کر دوسروں کو بھی اس سے آگاہ کریں۔ | ||
* اگر کسی مضمون کے مندرجات پر محض شک ہو تو اس صفحہ کے بالائی حصہ میں واقع [[تبادلہٴ خیال]] کے ربط پر کلک کریں اور نتیجے میں ظاہر ہونے والے صفحہ پر اپنا خیال ظاہر کر دیں تاکہ صاحب مضمون اسے درست کر سکے یا وضاحت طلب معاملے کی وضاحت کر سکے۔ | * اگر کسی مضمون کے مندرجات پر محض شک ہو تو اس صفحہ کے بالائی حصہ میں واقع [[تبادلہٴ خیال]] کے ربط پر کلک کریں اور نتیجے میں ظاہر ہونے والے صفحہ پر اپنا خیال ظاہر کر دیں تاکہ صاحب مضمون اسے درست کر سکے یا وضاحت طلب معاملے کی وضاحت کر سکے۔ | ||
+ | * جب آپ کسی سے ''تبادلۂ خیال'' کر رہے ہوں تو آخر میں '''<nowiki>~~~~</nowiki>''' لکھ کر اپنے [[دستخط]] ضرور کریں۔ | ||
[[زمرہ:معاونت]] | [[زمرہ:معاونت]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 10:18، 28 اپريل 2009ء
منہاج انسائیکلوپیڈیا میں شامل کسی بھی مضمون بارے اظہار خیال کے لئے صفحہ کے بالائی حصے میں واقع تبادلہٴ خیال کا ربط استعمال کیا جاتا ہے۔ گویا ہر مضمون کے ساتھ تبادلہٴ خیال کا صفحہ لگا ہوتا ہے۔
استعمال
- اگر کسی مضمون کے مندرجات میں کسی بڑی تبدیلی یا اصلاح کے بعد اس صفحہ کے بالائی حصہ میں واقع تبادلہٴ خیال کے ربط پر کلک کریں اور نتیجے میں ظاہر ہونے والے صفحہ پر تبصرہ لکھ کر دوسروں کو بھی اس سے آگاہ کریں۔
- اگر کسی مضمون کے مندرجات پر محض شک ہو تو اس صفحہ کے بالائی حصہ میں واقع تبادلہٴ خیال کے ربط پر کلک کریں اور نتیجے میں ظاہر ہونے والے صفحہ پر اپنا خیال ظاہر کر دیں تاکہ صاحب مضمون اسے درست کر سکے یا وضاحت طلب معاملے کی وضاحت کر سکے۔
- جب آپ کسی سے تبادلۂ خیال کر رہے ہوں تو آخر میں ~~~~ لکھ کر اپنے دستخط ضرور کریں۔