"اسلامی فلسفہ زندگی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
(2 صارفین 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | تحریک کے ابتدائی دور میں منظر عام پر آنے والی حضرت شیخ الاسلام مدظلہ کی ان چند کتب میں سے سرفہرست ہے جنہوں نے علمی، فکری اور دینی حلقوں میں ہمہ گیر شہرت حاصل کی۔ یہ کتاب ان خصوصیات کی حامل ہے۔ | + | [[تصویر:Islami-falsfa-zindagi.jpg|200px|left]] |
+ | تحریک کے ابتدائی دور میں منظر عام پر آنے والی حضرت [[شیخ الاسلام]] مدظلہ کی ان چند کتب میں سے سرفہرست ہے جنہوں نے علمی، فکری اور دینی حلقوں میں ہمہ گیر شہرت حاصل کی۔ یہ کتاب ان خصوصیات کی حامل ہے۔ | ||
* اس کتاب میں انسانی زندگی کے حقیقی مقصد کو اجاگر کیا گیا ہے۔ | * اس کتاب میں انسانی زندگی کے حقیقی مقصد کو اجاگر کیا گیا ہے۔ | ||
سطر 6: | سطر 7: | ||
* اس کا تعلق براہ راست معاشرے کے ہر فرد اور اس کی عملی زندگی کے ساتھ ہے۔ | * اس کا تعلق براہ راست معاشرے کے ہر فرد اور اس کی عملی زندگی کے ساتھ ہے۔ | ||
* معاشرتی بگاڑ کی موثر اصلاح اور تبدیلی احوال کے مسئلے کا فیصلہ کن حل تجویز کرتی ہے۔ | * معاشرتی بگاڑ کی موثر اصلاح اور تبدیلی احوال کے مسئلے کا فیصلہ کن حل تجویز کرتی ہے۔ | ||
+ | |||
+ | '''مزید دیکھیئے''' | ||
+ | |||
+ | [[فہرست تصانیف شیخ الاسلام]] | ||
+ | |||
[[زمرہ:تصانیف]] | [[زمرہ:تصانیف]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 21:12، 25 جون 2010ء
تحریک کے ابتدائی دور میں منظر عام پر آنے والی حضرت شیخ الاسلام مدظلہ کی ان چند کتب میں سے سرفہرست ہے جنہوں نے علمی، فکری اور دینی حلقوں میں ہمہ گیر شہرت حاصل کی۔ یہ کتاب ان خصوصیات کی حامل ہے۔
- اس کتاب میں انسانی زندگی کے حقیقی مقصد کو اجاگر کیا گیا ہے۔
- جملہ مشمولات براہ راست قرآن و سنت کی نصوص پر مبنی ہیں۔
- اس کتاب میں زوال و انحطاط سے نجات کی قرآنی تدابیر بیان کی گئی ہیں۔
- اس کا تعلق براہ راست معاشرے کے ہر فرد اور اس کی عملی زندگی کے ساتھ ہے۔
- معاشرتی بگاڑ کی موثر اصلاح اور تبدیلی احوال کے مسئلے کا فیصلہ کن حل تجویز کرتی ہے۔
مزید دیکھیئے