"10 نکاتی انقلابی ایجنڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
(نیا صفحہ: قائد انقلاب ڈاکٹر طاہرالقادری کی ہدایت پر پاکستان عوامی تحریک نے 2013ء میں ہونے والے انتخابات کے ای...) |
|||
(2 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | قائد انقلاب ڈاکٹر طاہرالقادری کی ہدایت پر پاکستان عوامی تحریک نے | + | [[ملف:Dr-Tahirul-Qadri-PAT-Protest-Rally-Corrupt-System 11-May-2014 04.jpg|left|450px]] |
+ | |||
+ | کرپٹ نظام کے تحت ہونے والے جعلی انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر [[قائد انقلاب]] ڈاکٹر طاہرالقادری کی ہدایت پر فرسودہ نظام اور نااہل حکومت کے خلاف پاکستان عوامی تحریک نے ملک بھر کے 60 اضلاع میں احتجاجی ریلیاں منعقد کیں جن میں [[پاکستان عوامی تحریک]] اور اس کی برادر تنظیمات کے ہزاروں کارکنان کے علاوہ لاکھوں کی تعداد میں عوام الناس نے بھی شرکت کی۔ قائد انقلاب کی طرف سے اس دن کو [[یوم اقامت|یومِ اقامت]] کا نام دیا گیا۔ اس دن ملک بھر میں جمع لاکھوں عوام سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے 10 نکاتی انقلابی ایجنڈے کا اعلان کیا۔ | ||
#ہر بے گھر کو گھر دیا جائے گا۔ بے گھر خاندانوں کو تین / پانچ مرلہ کے پلاٹ مفت دیے جائیں گے اور تعمیر کے لیے بغیر سود کے قرضے دیے جائیں گے جو بیس تا پچیس سال میں واپس کرنا ہوں گے۔ اور جو خاندان اتنی طاقت نہیں رکھتے ہوں گے، انہیں گھر بنا کر مفت چابیاں دی جائیں گی۔ | #ہر بے گھر کو گھر دیا جائے گا۔ بے گھر خاندانوں کو تین / پانچ مرلہ کے پلاٹ مفت دیے جائیں گے اور تعمیر کے لیے بغیر سود کے قرضے دیے جائیں گے جو بیس تا پچیس سال میں واپس کرنا ہوں گے۔ اور جو خاندان اتنی طاقت نہیں رکھتے ہوں گے، انہیں گھر بنا کر مفت چابیاں دی جائیں گی۔ | ||
سطر 11: | سطر 13: | ||
#خواتین کو گھریلو صنعتی یونٹس کی صورت میں روزگار اور کسب معاش کے مواقع مہیا کیے جائیں گے، انہیں مکمل سماجی و معاشی تحفظ فراہم کر کے ان کے خلاف تمام امتیازی قوانیں ختم کیے جائیں گے۔ | #خواتین کو گھریلو صنعتی یونٹس کی صورت میں روزگار اور کسب معاش کے مواقع مہیا کیے جائیں گے، انہیں مکمل سماجی و معاشی تحفظ فراہم کر کے ان کے خلاف تمام امتیازی قوانیں ختم کیے جائیں گے۔ | ||
#سرکاری و غیر سرکاری چھوٹے بڑے ملازمین کے درمیان تنخواہوں کے فرق کو ممکنہ حد تک کم کیا جائے گا۔ | #سرکاری و غیر سرکاری چھوٹے بڑے ملازمین کے درمیان تنخواہوں کے فرق کو ممکنہ حد تک کم کیا جائے گا۔ | ||
+ | |||
+ | ==مزید دیکھیے== | ||
+ | * [[انقلابی جدوجہد کی حمایت]] | ||
+ | |||
+ | ==حوالہ جات== | ||
[[زمرہ:انقلاب]] | [[زمرہ:انقلاب]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 19:34، 16 اپريل 2017ء
کرپٹ نظام کے تحت ہونے والے جعلی انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر قائد انقلاب ڈاکٹر طاہرالقادری کی ہدایت پر فرسودہ نظام اور نااہل حکومت کے خلاف پاکستان عوامی تحریک نے ملک بھر کے 60 اضلاع میں احتجاجی ریلیاں منعقد کیں جن میں پاکستان عوامی تحریک اور اس کی برادر تنظیمات کے ہزاروں کارکنان کے علاوہ لاکھوں کی تعداد میں عوام الناس نے بھی شرکت کی۔ قائد انقلاب کی طرف سے اس دن کو یومِ اقامت کا نام دیا گیا۔ اس دن ملک بھر میں جمع لاکھوں عوام سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے 10 نکاتی انقلابی ایجنڈے کا اعلان کیا۔
- ہر بے گھر کو گھر دیا جائے گا۔ بے گھر خاندانوں کو تین / پانچ مرلہ کے پلاٹ مفت دیے جائیں گے اور تعمیر کے لیے بغیر سود کے قرضے دیے جائیں گے جو بیس تا پچیس سال میں واپس کرنا ہوں گے۔ اور جو خاندان اتنی طاقت نہیں رکھتے ہوں گے، انہیں گھر بنا کر مفت چابیاں دی جائیں گی۔
- ہر شخص کو روزگار فراہم کیا جائے گا یا روزگار الاؤنس دیا جائے گا۔ نوجوانوں کو جاب پلاننگ دی جائیگی اور انہیں مقروض، بھکاری یا قرض خور بنانے کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔
- پندرہ بیس ہزار سے کم آمدنی والوں کو آٹا، چاول، دودھ، کوکنگ آئل، چینی اور سادہ کپڑا آدھی قیمت پر فراہم کیا جائے گا۔
- لوئر مڈل کلاس کے لیے بجلی، پانی اور گیس کے تمام بلوں پر ٹیکسز ختم کردیے جائیں گے اور انہیں تمام یوٹیلی ٹیز نصف قیمت پر فراہم کی جائیں گی۔
- سرکاری انشورنس قائم کی جائے گی اور غریبوں کا مکمل علاج فری ہوگا۔
- یکساں نصاب کے تحت میٹرک تک مفت لازمی تعلیم ہو گی اور والدین بچوں کو تعلیم سے محروم نہیں رکھ سکیں گے۔ اعلیٰ تعلیم کے لیے ہر خواہش مند طالبعلم کو مواقع ملیں گے اور میرٹ کے مطابق داخلہ یقینی ہو گا۔
- پاکستان کا کل رقبہ بیس کروڑ ایکڑ ہے، جس میں سے دس کروڑ ایکڑ قابل کاشت ہے۔ اس دس کروڑ میں سے پانچ کروڑ ایکڑ نجی ملکیت میں ہے جب کہ بقیہ پانچ کروڑ ایکڑ رقبہ غریب کسانوں میں تقسیم کردیا جائے گا۔
- فرقہ واریت، دہشت گردی اور انتہاء پسندی کا خاتمہ کیا جائے گا۔ لوگوں کی تربیت کے لیے دس ہزار peace training centres بنائے جائیں گے۔ مدارس کے نصاب میں تبدیلی کی جائے گی۔
- خواتین کو گھریلو صنعتی یونٹس کی صورت میں روزگار اور کسب معاش کے مواقع مہیا کیے جائیں گے، انہیں مکمل سماجی و معاشی تحفظ فراہم کر کے ان کے خلاف تمام امتیازی قوانیں ختم کیے جائیں گے۔
- سرکاری و غیر سرکاری چھوٹے بڑے ملازمین کے درمیان تنخواہوں کے فرق کو ممکنہ حد تک کم کیا جائے گا۔