"محمد یامین مصطفوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←نیا صفحہ) |
یامین (تبادلۂ خیال | شراکت) (از سر نو) |
||
(2 صارفین 6 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
== خاندانی پس منظر == | == خاندانی پس منظر == | ||
+ | [[ملف:محمد یامین مصطفوی.jpeg|left|thumb|300px|محمد یامین مصطفوی]] | ||
+ | کوٹ عباس شہید تحصیل و ضلع ملتان کے ایک مذہبی گھرانے سے تعلق ہے۔ | ||
== تعلیمی پس منظر == | == تعلیمی پس منظر == | ||
+ | * ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ عباس شہید سے حاصل کی۔ | ||
+ | * [[1998ء]] میں جماعت ششم میں منہاج پبلک سکول شعبہ حفظ القرآن کوٹ عباس شہید میں داخلہ لیا اور [[2001ء]] میں الحمدللہ جماعت ہشتم بمع حفظ القرآن مکمل کیا۔ | ||
+ | * [[2005ء]] میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کوٹ میلا رام (ملتان بورڈ) سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ | ||
+ | * [[27 اگست]] [[2005ء]] کو کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] میں داخلہ لیا۔ | ||
+ | * [[2007ء]] میں لاہور بورڈ سے انٹر میڈیٹ کا امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔ | ||
+ | * [[2007ء]] میں جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن سے الشہادۃ الثانویۃ فی العلوم العربیۃ والاسلامیۃ کا امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔ | ||
+ | * [[2009ء]] میں منہاج یونیورسٹی لاہور سے بیچلر آف آرٹس کا امتحان پاس کیا۔ | ||
+ | * [[2010ء]] میں جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن سے الشہادۃ العالیۃ فی العلوم العربیۃ والاسلامیۃ کا امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔ | ||
+ | * [[2011ء]] میں منہاج یونیورسٹی لاہور سے ایم اے اسلامیات کا فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔ | ||
+ | * [[2012ء]] میں جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن سے الشہادۃ العالمیۃ فی العلوم العربیۃ والاسلامیۃ کا امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔ | ||
== تحریکی وابستگی == | == تحریکی وابستگی == | ||
− | * رفاقت نمبر | + | * رفاقت نمبر : 72363 |
=== موجودہ خدمات === | === موجودہ خدمات === | ||
− | * گرافک ڈیزائنر | + | * [[منہاج انٹرنیٹ بیورو]] میں ویب + گرافک ڈیزائنر |
+ | * منہاج انٹرنیٹ بیورو میں اسسٹنٹ ویب ماسٹر | ||
=== سابقہ خدمات === | === سابقہ خدمات === | ||
− | * | + | * منہاج القرآن آرٹ ڈیپارٹمنٹ میں چھ ماہ خدمات سر انجام دیں۔ |
=== اعزازات === | === اعزازات === | ||
− | * | + | *1998ء اور 2000ء میں منہاج پبلک سکول شعبہ حفظ القرآن کے تحت ہونے والے تقریری مقابلہ جات میں بہترین مقرر ہونے کا ایوارڈ |
− | + | *2000ء میں منہاج پری کیڈٹ سکول ملتان کے تحت ہونے والے "قائد انقلاب کوئز" پروگرام میں دوسری پوزیشن | |
− | + | *بزم منہاج سیشن 08-2007ء کے تحت ہونے والے پروگرامز میں بہترین کیمرہ مین آف دی ائیر کا سرٹیفیکیٹ | |
− | + | *شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ترجمہ عرفان القرآن انگلش ٹرانسلیشن کے پروجیکٹ پر فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں گرافک کے حوالے سے خدمات کا اعزاز حاصل ہے۔ | |
[[زمرہ:شخصیات]] | [[زمرہ:شخصیات]] | ||
[[زمرہ:آن لائن خدمات]] | [[زمرہ:آن لائن خدمات]] | ||
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]] | [[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 06:57، 19 مارچ 2015ء
فہرست
خاندانی پس منظر
تھمب نیل بنانے کے دوران میں نقص: فائل غیر موجود ہے
کوٹ عباس شہید تحصیل و ضلع ملتان کے ایک مذہبی گھرانے سے تعلق ہے۔
تعلیمی پس منظر
- ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ عباس شہید سے حاصل کی۔
- 1998ء میں جماعت ششم میں منہاج پبلک سکول شعبہ حفظ القرآن کوٹ عباس شہید میں داخلہ لیا اور 2001ء میں الحمدللہ جماعت ہشتم بمع حفظ القرآن مکمل کیا۔
- 2005ء میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کوٹ میلا رام (ملتان بورڈ) سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔
- 27 اگست 2005ء کو کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز منہاج یونیورسٹی لاہور میں داخلہ لیا۔
- 2007ء میں لاہور بورڈ سے انٹر میڈیٹ کا امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔
- 2007ء میں جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن سے الشہادۃ الثانویۃ فی العلوم العربیۃ والاسلامیۃ کا امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔
- 2009ء میں منہاج یونیورسٹی لاہور سے بیچلر آف آرٹس کا امتحان پاس کیا۔
- 2010ء میں جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن سے الشہادۃ العالیۃ فی العلوم العربیۃ والاسلامیۃ کا امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔
- 2011ء میں منہاج یونیورسٹی لاہور سے ایم اے اسلامیات کا فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔
- 2012ء میں جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن سے الشہادۃ العالمیۃ فی العلوم العربیۃ والاسلامیۃ کا امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔
تحریکی وابستگی
- رفاقت نمبر : 72363
موجودہ خدمات
- منہاج انٹرنیٹ بیورو میں ویب + گرافک ڈیزائنر
- منہاج انٹرنیٹ بیورو میں اسسٹنٹ ویب ماسٹر
سابقہ خدمات
- منہاج القرآن آرٹ ڈیپارٹمنٹ میں چھ ماہ خدمات سر انجام دیں۔
اعزازات
- 1998ء اور 2000ء میں منہاج پبلک سکول شعبہ حفظ القرآن کے تحت ہونے والے تقریری مقابلہ جات میں بہترین مقرر ہونے کا ایوارڈ
- 2000ء میں منہاج پری کیڈٹ سکول ملتان کے تحت ہونے والے "قائد انقلاب کوئز" پروگرام میں دوسری پوزیشن
- بزم منہاج سیشن 08-2007ء کے تحت ہونے والے پروگرامز میں بہترین کیمرہ مین آف دی ائیر کا سرٹیفیکیٹ
- شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ترجمہ عرفان القرآن انگلش ٹرانسلیشن کے پروجیکٹ پر فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں گرافک کے حوالے سے خدمات کا اعزاز حاصل ہے۔