"منہاجین (اصطلاح)" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←رابطہ) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (منہاجین بجانب منہاجین (اصطلاح) منتقل) |
(کوئی فرق نہیں)
|
تجدید بمطابق 06:00، 19 اپريل 2009ء
منہاج یونیورسٹی لاہور کے فارغ التحصیل طلبہ منہاجین کہلاتے ہیں۔ بنیادی طور پر منہاجینز کی اصطلاح کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے فارغ التحصیل طلباء کے لئے وجود میں آئی، جس میں بعد ازاں منہاج یونیورسٹی کے دیگر کالجز کے پوسٹ گریجویٹ سطح کے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کو بھی شامل کر لیا گیا۔