"تاریخی عوامی اجتماع: سیاست نہیں ریاست بچاؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
 +
23 دسمبر 2012ء کو مینارِ پاکستان (لاہور، پاکستان) میں منعقد ہونے والا عظیم الشان اجتماع تاریخی عوامی اجتماع: سیاست نہیں ریاست بچاؤ کہلاتا ہے۔ حکومت و انتظامیہ کی طرف سے مختلف شہروں سے آنے والے قافلوں کو رکاوٹیں ڈالے جانے کے باجوود اس تاریخی اجتماع میں 20 سے 25 لاکھ افراد نے شرکت کی۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اجتماع سے خطاب کیا اور ملک میں رائج فرسودہ نظام انتخابات میں اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت وقت کو 10 جنوری 2013ء تک کی مہلت دی۔
 +
 +
 +
==اجتماع کی خصوصیات==
 +
*اجتماع میں تحریکِ منہاج القرآن کے کارکنان کے ساتھ ساتھ دیگر سیاسی، مذہبی اور سماجی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی۔
 +
*اجتماع میں کسی کو بھی اپنی جماعت کا پرچم لانے کی اجازت نہ تھی، اجتماع کے لاکھوں شرکاء کے ہاتھوں میں صرف سبزہلالی پرچم تھا۔
 +
*اجتماع میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین نے بھی لاکھوں کی تعداد میں شرکت کی۔
 +
*پاکستان میں سیکورٹی کے خراب ترین حالات کے باوجود اجتماع کسی قسم کے ناخوشگوار واقعہ سے محفوظ رہا۔
 +
 
==پریس کانفرنسیں==
 
==پریس کانفرنسیں==
  

تجدید بمطابق 23:24، 6 جنوری 2013ء

23 دسمبر 2012ء کو مینارِ پاکستان (لاہور، پاکستان) میں منعقد ہونے والا عظیم الشان اجتماع تاریخی عوامی اجتماع: سیاست نہیں ریاست بچاؤ کہلاتا ہے۔ حکومت و انتظامیہ کی طرف سے مختلف شہروں سے آنے والے قافلوں کو رکاوٹیں ڈالے جانے کے باجوود اس تاریخی اجتماع میں 20 سے 25 لاکھ افراد نے شرکت کی۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اجتماع سے خطاب کیا اور ملک میں رائج فرسودہ نظام انتخابات میں اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت وقت کو 10 جنوری 2013ء تک کی مہلت دی۔


اجتماع کی خصوصیات

  • اجتماع میں تحریکِ منہاج القرآن کے کارکنان کے ساتھ ساتھ دیگر سیاسی، مذہبی اور سماجی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی۔
  • اجتماع میں کسی کو بھی اپنی جماعت کا پرچم لانے کی اجازت نہ تھی، اجتماع کے لاکھوں شرکاء کے ہاتھوں میں صرف سبزہلالی پرچم تھا۔
  • اجتماع میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین نے بھی لاکھوں کی تعداد میں شرکت کی۔
  • پاکستان میں سیکورٹی کے خراب ترین حالات کے باوجود اجتماع کسی قسم کے ناخوشگوار واقعہ سے محفوظ رہا۔

پریس کانفرنسیں

شیخ الاسلام کے انٹرویوز

ٹیلی ویژن رپورٹس

قدم بہ قدم