"تاثرات : الشیخ احمد دیدات" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: عالم اسلام کے نامور اسکالر فضیلۃ الشیخ احمد دیدات نے تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کے وز...)
 
 
(2 صارفین 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
عالم اسلام کے نامور اسکالر فضیلۃ الشیخ احمد دیدات نے [[تحریک منہاج القرآن]] کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] کے وزٹ کے موقع پر اپنے تاثرات دیتے ہوئے فرمایا : ’’میں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی احیائے اسلام اور دین کی سربلندی کے لئے کی جانے والی کاوشوں اور خدمات سے بہت متاثر ہوا ہوں۔ میں نے دنیا بھر میں کوئی بھی تحریک یا تنظیم، تحریکِ منہاج القرآن سے بہتر منظم اور مربوط نہیں دیکھی۔ مجھے یقین ہے کہ [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] اور ان کی تنظیم، اسلام کے احیاء اور سربلندی کے لئے صحیح سمت پر گامزن ہیں۔ [[اِدارہ منہاج القرآن]] کا وزٹ اور [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] سے تبادلہ خیال میرے لئے باعث مسرت ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی اسلام کے لئے کی جانے والی کاوشوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ (آمین)
+
عالم اسلام کے نامور اسکالر فضیلۃ الشیخ احمد دیدات نے [[تحریک منہاج القرآن]] کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] کے وزٹ کے موقع پر اپنے تاثرات دیتے ہوئے فرمایا:
 +
 
 +
’’میں [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کی احیائے اسلام اور دین کی سربلندی کے لئے کی جانے والی کاوشوں اور خدمات سے بہت متاثر ہوا ہوں۔ میں نے دنیا بھر میں کوئی بھی تحریک یا تنظیم، تحریک منہاج القرآن سے بہتر منظم اور مربوط نہیں دیکھی۔ مجھے یقین ہے کہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور ان کی تنظیم، اسلام کے احیاء اور سربلندی کے لئے صحیح سمت پر گامزن ہیں۔ [[ادارہ منہاج القرآن]] کا وزٹ اور ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے تبادلہ خیال میرے لئے باعث مسرت ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی اسلام کے لئے کی جانے والی کاوشوں کو شرف قبولیت عطا فرمائے۔ آمین"
  
 
[[زمرہ:تاثرات]]
 
[[زمرہ:تاثرات]]
 +
[[en:Views: Sheikh Ahmad Deedat]]

حالیہ نسخہ بمطابق 02:17، 1 مئی 2012ء

عالم اسلام کے نامور اسکالر فضیلۃ الشیخ احمد دیدات نے تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کے وزٹ کے موقع پر اپنے تاثرات دیتے ہوئے فرمایا:

’’میں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی احیائے اسلام اور دین کی سربلندی کے لئے کی جانے والی کاوشوں اور خدمات سے بہت متاثر ہوا ہوں۔ میں نے دنیا بھر میں کوئی بھی تحریک یا تنظیم، تحریک منہاج القرآن سے بہتر منظم اور مربوط نہیں دیکھی۔ مجھے یقین ہے کہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور ان کی تنظیم، اسلام کے احیاء اور سربلندی کے لئے صحیح سمت پر گامزن ہیں۔ ادارہ منہاج القرآن کا وزٹ اور ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے تبادلہ خیال میرے لئے باعث مسرت ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی اسلام کے لئے کی جانے والی کاوشوں کو شرف قبولیت عطا فرمائے۔ آمین"