"اسم محمد" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | [[تصویر:23wain-milad-07conf_23.jpg| | + | [[تصویر:23wain-milad-07conf_23.jpg|right]] |
2007ء کی [[عالمی میلاد کانفرنس]] میں جب شیخ الاسلام اسم محمد ﷺ کے اعداد بیان کر رہے تھے تو اس دوران آسمان پر بادلوں سے لکھا ہوا اسم محمد ﷺ ظاہر ہوا، جسے اجتماع میں موجود لاکھوں حاضرین نے اپنی آنکھوں سے دیکھا، جبکہ کیو ٹی وی اور اے آر وائے ڈیجیٹل کے ذریعے دنیا بھر میں موجود کروڑہا افراد نے بھی اس منظر کو دیکھا۔ | 2007ء کی [[عالمی میلاد کانفرنس]] میں جب شیخ الاسلام اسم محمد ﷺ کے اعداد بیان کر رہے تھے تو اس دوران آسمان پر بادلوں سے لکھا ہوا اسم محمد ﷺ ظاہر ہوا، جسے اجتماع میں موجود لاکھوں حاضرین نے اپنی آنکھوں سے دیکھا، جبکہ کیو ٹی وی اور اے آر وائے ڈیجیٹل کے ذریعے دنیا بھر میں موجود کروڑہا افراد نے بھی اس منظر کو دیکھا۔ |
حالیہ نسخہ بمطابق 18:07، 30 اپريل 2012ء
2007ء کی عالمی میلاد کانفرنس میں جب شیخ الاسلام اسم محمد ﷺ کے اعداد بیان کر رہے تھے تو اس دوران آسمان پر بادلوں سے لکھا ہوا اسم محمد ﷺ ظاہر ہوا، جسے اجتماع میں موجود لاکھوں حاضرین نے اپنی آنکھوں سے دیکھا، جبکہ کیو ٹی وی اور اے آر وائے ڈیجیٹل کے ذریعے دنیا بھر میں موجود کروڑہا افراد نے بھی اس منظر کو دیکھا۔
عالمی میلاد کانفرنس سے اگلے دن جب ملکی اخبارات میں اس عظیم واقعہ پر مختلف قسم کے تبصرے کئے گئے تو اجتماع میں موجود علماء کرام نے اس معجزے کی تصدیق کی، جن میں دیوبندی مکتب فکر کے معروف دینی ادارے جامعہ اشرفیہ کے مہتم شیخ عبدالرحمان اشرفی بھی شامل تھے۔