"شیخ الاسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(ایک دوسرے صارف 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
+
شیخ الاسلام کی اصطلاح [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری|ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔
  
{{نامکمل}}
+
انہیں [[1994ء]] میں 130 سال عمر پانے والے چکوال کے معروف بزرگ سید رسول شاہ خاکی نے پہلی بار اور بعد ازاں [[2004ء]] میں عرب علماء کی طرف سے شیخ الاسلام کا خطاب دیا گیا۔
  
{{عالم دین
+
== ویب روابط ==
|
 
notability = [[عالم دین]]
 
|
 
era = [[دور حاضر]]
 
|
 
color = #ffffee
 
|
 
bgcolor = #ffffff
 
|
 
<!-- Images -->
 
image_name = dsc08066-official.jpg
 
|
 
image_caption =
 
|
 
signature =
 
|
 
<!-- Information -->
 
name = ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
 
|
 
title= شیخ الاسلام
 
|
 
birth = [[19 فروری]], [[1951ء]]
 
|
 
Ethnicity = [[پاکستانی]]
 
|
 
Religion = [[اسلام]]
 
|
 
Fiqh = [[حنفی]]
 
|
 
school tradition = [[اہلسنت والجماعت]]
 
|
 
main_interests = [[قرآن]]، [[حدیث]]، [[فقہ]]، [[تصوف]]
 
|
 
notable idea= [[امن عالم]]، [[بین المذاہب رواداری]]، [[اتحاد امت]]، [[حقوق نسواں]]، [[بلاسود بینکاری]]، [[رؤیت ہلال]]
 
|
 
works = [[عرفان القرآن]]، [[المنہاج السوی]]، [[سیرت الرسول]]، [[اسلام اور جدید سائنس]]، [[اسلام میں انسانی حقوق]]
 
|
 
influenced_by = [[طاہر علاؤالدین]]، [[اقبال|علامہ اقبال]]، [[جلال الدین السیوطی|امام سیوطی]]، [[ابن عربی]]، [[مولانا روم]]
 
|
 
influenced= شیخ اسعد محمد سعیدالصاغرجی، شیخ بابکر احمد بابکر، شیخ فیصل حمیدعبدالرزاق، [[عبدالحکیم مراد]]
 
|}}
 
ڈاکٹر محمد  طاہر القادری [[19 فروری]] [[1951ء]] کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ آپ [[منہاج القرآن|تحریک منہاج القرآن]] کے بانی رہنما ہیں، جو [[1980ء]] سے اسلام کی روایتی تعلیمات کو عام کر رہی ہے۔
 
  
آپ [[منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن]]، [[عوامی تعلیمی منصوبہ]] اور [[منہاج یونیورسٹی]] کے بانی ہیں اور  [[پاکستان عوامی تحریک]] نامی سیاسی جماعت کے بھی بانی چیئرمین ہیں۔
+
* [http://www.minhaj.org/ur.php?control=Comments شیخ الاسلام بارے اہم شخصیات کے تاثرات]
  
آپ [[طاہر علاؤالدین|شیخ سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی]] کے مرید ہیں، جو سلسلہ نسب میں [[شيخ عبدالقادر جيلانی|شیخ سید عبدالقادر جیلانی]] کی 17 ویں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 28 ویں پشت سے ہیں۔ انہیں [[1994ء]] میں 130 سال عمر پانے والے [[چکوال]] کے معروف بزرگ سید [[رسول شاہ خاکی]] نے پہلی بار اور بعد ازاں [[2004ء]] میں عرب علماء کی طرف سے شیخ الاسلام کا خطاب دیا گیا۔ <ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?control=Comments ڈاکٹر طاہرالقادری بارے اہم شخصیات کے تاثرات]</ref>
 
 
== نظریات ==
 
[[Image:250px-Shaykhulislam.JPG‏|200px|thumb|left|ڈاکٹر طاہرالقادری، 1990ء میں]]
 
* ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ایک [[سنی]] سکالر ہیں، مگر وہ خود کو [[بریلوی]] اور [[دیوبندی]] فرقوں کی بندشوں سے آزاد ایک عام [[مسلمان]] قرار دیتے ہیں۔
 
 
* ان کے مطابق اپنا عقیدہ چھوڑو مت اور دوسروں کا عقیدہ چھیڑو مت کی پالیسی [[اتحاد امت]] کے لئے ناگزیر ہے۔ <ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?tid=322 فرقہ پرستی کا خاتمہ کیونکر ممکن ہے]</ref>
 
 
* ان کے مطابق [[تصوف|اسلامی تصوف]] کی روح نفس کی پاکیزگی سے عبارت ہے، جو [[شریعت]] کی پاسداری کے بغیر ناممکن ہے۔ اسی بناء پر وہ تصوف کو کاروبار بنانے والوں کو جاہل اور گمراہ قرار دیتے ہیں۔ <ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?tid=7743 آل پاکستان مشائخ کانفرنس 2009ء]</ref>
 
 
* ان کے مطابق اسلام قیام امن  کا سب سے بڑا داعی ہے<ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?tid=396 اسلام....قیام امن کا سب سے بڑا داعی]</ref> اور [[جہاد]] کے نام پر [[دہشت گردی]] کا بازار گرم کرنے والے گروہ مسلمان تو کجا انسان بھی کہلانے کے مستحق نہیں۔<ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?tid=1598 دہشت گردی کا اسلام اور انسانیت سے کوئی واسطہ نہیں]</ref> آپ کے مطابق دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں۔<ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?tid=308 دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں، (استنبول کانفرنس)]</ref> آپ نے متعدد بار واضح طور پر [[اسامہ بن لادن]] کی کارروائیوں کی مذمت بھی کی۔<ref>[http://archive.newsmax.com/archives/articles/2001/10/17/195606.shtml Prominent Muslim Cleric Denounces bin Laden ]</ref>
 
 
* ان کے مطابق اسلام [[حقوق نسواں]] کا واحد علمبردار مذہب ہے<ref>[http://www.minhajbooks.com/books/index.php?mod=btext&cid=20&bid=288&btid=313&read=txt&lang=ur اسلام میں خواتین کے حقوق]</ref>، جو [[آزادی نسواں]]  کے نام پر [[عورت]] کی تذلیل کرنے کی بجائے صحیح معنوں میں اسے مرد کے برابر معاشرتی حقوق دیتا ہے<ref>[http://www.minhajbooks.com/books/index.php?mod=btext&cid=20&bid=288&btid=320&read=txt&lang=ur ریاست مدینہ میں حق رائے دہی]</ref> <ref>[http://www.minhajsisters.com/ur.php?tid=394 تحفظ نسواں ایکٹ 2006ء اور قائد اعظم کا پاکستان]</ref>
 
 
* ان کے مطابق اسلام کا اصول [[مشاورت]] اسلامی نظام حیات کی روح ہے۔  [[اسلامی فلاحی معاشرہ|اسلامی فلاحی معاشرے]] کے قیام کے لئے فرد واحد کے فیصلوں کی بجائے تمام فیصلوں میں  اجتماعی مشاورت ناگزیر ہے۔<ref>خطاب ڈاکٹر طاہرالقادری: اسلام کا  شورائی نظام، شام ہمدرد 2 اپریل 1987ء</ref>
 
 
* ان کے مطابق [[انتہاپسندی]] کے خاتمے کے لئے [[بین المذاہب رواداری]] نہایت ضروری ہے۔<ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?tid=706 منہاج القرآن لندن کے زیراہتمام بین المذاہب سیمنار]</ref> انہوں نے خود عملی طور پر [[مسلم کرسچئن ڈائیلاگ فورم]]<ref>[http://www.mcdf.info/en.php?tid=3095 Establishment of Muslim Christian Dialogue Forum - MCDF]</ref> بنا رکھا ہے اور وہ عیسائیوں کے مسجدوں میں آ کر عبادت<ref>[http://www.mcdf.info/en.php?tid=3203 Christians Worshiping in the Mosque in Lahore, PK]</ref> <ref>[http://www.mcdf.info/en.php?tid=3359 Mosque Open Day for non-Muslims held at Nelson, UK]</ref> کرنے کو حدیث نبوی <ref>طبقات ابن سعد، جلد اول صفحہ 375</ref> کی بنیاد پر جائز قرار دیتے ہیں۔
 
 
* ان کے مطابق [[اسلامی نظام معیشت]] آج کے دور میں بھی قابل عمل ہے۔<ref>[http://www.minhajbooks.com/books/index.php?mod=btext&cid=20&bid=334&btid=953&read=img&lang=ur اسلامی نظام معیشت کے بنیادی اصول]</ref> اس سلسلے میں آپ نے [[بلاسود بینکاری نظام]] بھی پیش کیا۔<ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?tid=7494 ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی خدمات]</ref>
 
 
* ان کے مطابق اسلام کو آج کے دور میں قابل عمل دین ثابت کرنے کے لئے  اسلام کی مذہبی، سماجی اور ثقافتی اقدار کے فروغ کے ساتھ ساتھ سائنسی بنیادوں پر اسلام کی تعبیر  کی ضرورت ہے۔<ref>[http://www.minhajbooks.com/books/index.php?mod=btext&cid=19&bid=210&btid=13&read=txt&lang=ur اسلام اور سائنس میں عدم مغایرت]</ref>
 
 
* ان کے مطابق [[سیاست]] اسلام کا حصہ ہے، جسے [[دین]] سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔<ref>[http://video.google.com/videoplay?docid=690281438462879832 خطاب ڈاکٹر طاہرالقادری: پیغمبرانہ جدوجہد اور طاغوتی قوتوں کے مزاحمتی حربے، 19 مارچ 1993ء]</ref>
 
 
== خاندانی پس منظر ==
 
 
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری [[جھنگ]] کے ایک معروف عالم دین [[ڈاکٹر فرید الدین قادری]] کے بیٹے ہیں۔ ان کے آباؤاجداد [[سیال]] خاندان سے تھے، جو تحصیل و ضلع [[جھنگ]] کے چنیوٹ روڈ پر واقع گاؤں کھیوا کے نواب تھے۔ ان میں سے دو بھائیوں نے اپنی جائیداد تیسرے بھائی کے سپرد کر کے خود درویشی اختیار  کی، نواب جمعہ خان [[ڈیرہ اسمعیل خان]] کی طرف اور نواب احمد یار خان (جو ڈاکٹر طاہرالقادری کے اجداد میں سے تھے) جھنگ صدر جا آباد ہوئے۔
 
 
ڈاکٹر فریدالدین [[1918ء]] کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے عربی و فارسی ادب، فقہ اسلامی اور تصوف و روحانیت کے حصول کے لئے دنیابھر کا سفر کیا۔ انہوں نے [[لکھنؤ]] (بھارت) سے [[طب یونانی]] میں تخصص کیا اور انہیں [[1940ء]] میں [[پنجاب یونیورسٹی]] کی طرف سے گولڈمیڈل دیا گیا۔  انہوں نے لکھنؤ، [[حیدرآباد]]، [[دہلی]]، [[دمشق]]، [[بغداد]] اور [[مدینہ منورہ]] سے اکتساب علم کیا۔ وہ دہلی اور حیدرآباد میں [[حکیم نابینا انصاری]] کے ساتھ بھی شریک رہے۔ وہ [[نقیب الاشراف]] [[سید ابراہیم سیف الدین الگیلانی]] کے مرید تھے، جو بغداد سے [[بمبئی]] میں آن بسے تھے۔  انہیں [[علامہ  محمد اقبال]] کے ساتھ گہرا شغف تھا اور وہ قیام پاکستان کی تحریک میں [[قائد اعظم]] محمد علی جناح کے ساتھ بھی شریک سفر رہے۔ وہ [[سعودی عرب]] کے [[شاہ عبدالعزیز|عبدالعزیز ابن سعود]] کے طبی مشیر بھی رہے۔ ان سے مروی ہے کہ وہ [[1948ء]] میں سعودی عرب گئے تو  [[بیت اللہ]] کے پہلو میں آخر شب اللہ تعالی سے دعا کی کہ انہیں ایسا بیٹا عطا فرما جو اسلام کی خدمت کرے، اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں خواب میں طاہر کی ولادت کی خوشخبری دی تھی۔ ڈاکٹر فریدالدین نے [[2 نومبر]] [[1974ء]] کو جھنگ میں 56 سال کی عمر میں انتقال کیا۔ <ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?tid=454 میری کہانی میری زبانی]</ref>
 
 
== اساتذہ ==
 
 
* شیخ المشائخ قدوۃ الاولیاء حضرت سید [[طاہر علاؤالدین]] القادری الگیلانی، نقیب الاشراف بغداد
 
* شیخ العرب و العجم حضرت مولانا [[ضیاء الدین مدنی|ضیاء الدین احمد القادری المدنی]]
 
* فرید ملت حضرت ڈاکٹر [[فرید الدین قادری]] (والد محترم)
 
* حضرت علامہ ابو البرکات [[سید احمد قادری]]
 
* محدث اعظم حضرت محمد [[سردار احمد قادری]]
 
* غزالی زماں حضرت علامہ سید [[احمد سعید کاظمی]]
 
* شارح بخاری حضرت مولانا [[غلام رسول رضوی]]
 
* مفکر اسلام حضرت ڈاکٹر [[برہان احمد فاروقی]]
 
* شیخ [[سید عبدالمعبود گیلانی]] المدنی
 
* استاذ العلماء حضرت مولانا [[عبدالرشید رضوی]]
 
* پروفیسر ڈاکٹر [[بشیر احمد صدیقی]]
 
* محدث حرم سید [[علوی بن عباس]] المالکی المکی
 
* محدث حرم سید [[محمد بن علوی]] المالکی المکی
 
* شیخ [[سید محمد الفاتح الکتانی]]
 
* شیخ [[حسین بن احمد عسیران]] (تلمیذ رشید امام [[یوسف بن اسماعیل نبہانی]])
 
 
== تعلیم ==
 
 
* [[1955ء]] تا [[1963ء]] - [[سیکرڈ ہارڈ سکول]] جھنگ صدر سے پرائمری اور سیکنڈری تعلیم حاصل کی۔
 
* [[1963ء]] - مولانا [[ضیاء الدین مدنی]] کی زیرنگرانی [[مدینہ منورہ]] میں دینی تعلیم کا آغاز کیا۔
 
* [[1963ء]] - [[سید علوی المالکی]] سے حدیث کا سماع کیا ۔
 
* [[1963ء]] تا [[1969ء]] - [[جامعہ قطبیہ]] جھنگ سے علوم شریعہ کا متداول کورس [[درس نظامی]] کیا۔
 
* [[1966ء]] - اسلامیہ ہائی سکول جھنگ صدر سے فرسٹ ڈویژن میں ہائر سیکنڈری ایجوکیشن کا امتحان پاس کیا۔
 
* [[1968ء]] - [[گورنمنٹ ڈگری کالج فیصل آباد]] سے فرسٹ ڈویژن میں ایف ایس سی کا امتحان پاس کیا۔
 
* [[1970ء]] - ڈاکٹر فریدالدین قادری کی زیرنگرانی جھنگ میں [[دورہ حدیث]] مکمل کیا۔
 
* [[1970ء]] تا [[1972ء]] - [[پنجاب یونیورسٹی]] سے  ایم اے اسلامیات کا امتحان پاس کیا اور گولڈ میڈل حاصل کیا۔
 
* [[1974ء]] - پنجاب یونیورسٹی لاہور سے فرسٹ ڈویژن میں قانون کا امتحان ایل ایل بی پاس کیا۔
 
* [[1979ء]] - [[سید احمد سعید کاظمی]] ([[ملتان]]) سے [[اجازت روایت حدیث]] کی سند حاصل کی۔
 
* [[1986ء]] - پنجاب یونیورسٹی لاہور سے [[اسلامی فلسفہ عقوبات]] کے موضوع پر اسلامی قانون میں [[پی ایچ ڈی]] کا امتحان پاس کیا۔
 
* [[1991ء]] - [[محمد بن علوی المالکی]] ([[مکہ مکرمہ]]) سے اجازت روایت حدیث اور اجازت العلمیہ کی سند حاصل کی۔
 
* [[2006ء]] - امام [[یوسف بن اسماعیل نبھانی]] ([[لبنان]]) کے تلیمیذ شیخ [[حسین بن احمد عسیران]]  سے روایت حدیث  کی اجازات حاصل کیں۔
 
 
== انتظامی کیریئر ==
 
[[Image:250px-Tahirhidayah.JPG‏|200px|thumb|left|ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، الھدایہ کیمپ برطانیہ اگست 2007ء]]
 
* [[1974ء ]] تا [[1975ء]] - لیکچرار  اسلامک سٹڈیز، گورنمنٹ کالج عیسی خیل، میانوالی
 
* [[1976ء ]] تا [[1978ء]] - ایڈووکیٹ، ڈسٹرکٹ کورٹ، جھنگ
 
* [[1978ء]] - رکن  سنڈیکٹ، [[پنجاب یونیورسٹی]]
 
* [[1978ء]] - مشیر فقہ [[وفاقی شرعی عدالت]]، پاکستان
 
* [[1978ء]] - مشیر [[عدالت عظمٰی|سپریم کورٹ]] آف پاکستان
 
* [[1978ء]] - ماہر قومی کمیٹی برائے نصابات اسلامی
 
* [[1978ء]] تا [[1983ء]] - لیکچرار اسلامک  لاء، [[پنجاب یونیورسٹی لاء کالج]]، لاہور
 
* [[1983ء]] تا [[1988ء]] - وزٹنگ پروفیسر و سربراہ شعبہ اسلامی قانون (برائے ایل ایل ایم کلاسز)، پنجاب یونیورسٹی لاء کالج، لاہور
 
* [[1986ء]] تا حال - پرو چانسلر / چیئرمین بورڈ آف گورنرز، [[منہاج یونیورسٹی]]، لاہور
 
 
 
== تعلیمی خدمات ==
 
 
* [[1995ء]] میں آپ نے [[عوامی تعلیمی منصوبہ]] کا آغاز کیا، جسے غیرسرکاری سطح پر دنیا کا سب سے بڑا تعلیمی منصوبہ کہا جاتا ہے۔ اس کے تحت [[پاکستان]] کے طول و عرض میں 572 تعلیمی ادارے قائم ہیں۔ <ref>[http://www.welfare.org.pk/ur.php?tid=3742 تحریک منہاج القرآن کا ایجوکیشن پراجیکٹ]</ref>
 
* [[2005ء]] لاہور میں قائم کردہ [[منہاج یونیورسٹی]] [[ہائر ایجوکیشن کمیشن]] آف پاکستان کی طرف سے چارٹر کر دی گئی، جسے [[2009ء]] میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے کیٹگری X سے W میں ترقی دی گئی۔<ref>[http://mul.edu.pk/home/index.php?id=138 Upgradation of the Minhaj University, Lahore from X to W category]</ref>
 
 
== سیاسی کیریئر ==
 
 
* مؤرخہ [[25 مئی]] [[1989ء]] کو آپ نے  [[پاکستان عوامی تحریک]] کے نام سے ایک سیاسی جماعت بنائی، جس کا بنیادی ایجنڈا پاکستان میں انسانی حقوق و  عدل و انصاف کی فراہمی،  خواتین کے حقوق کا تحفظ، تعلیم اور صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی، ملکی سیاست سے کرپشن اور دولت کے اثرات کا خاتمہ تھا۔ <ref>[http://www.pat.com.pk/manifesto/html منشور پاکستان عوامی تحریک]</ref>
 
* [[1990ء]] میں پاکستان عوامی تحریک نے پہلی بار عام انتخابات  میں حصہ لیا۔
 
* [[1991ء]] میں ملک میں جاری  [[فرقہ واریت]] اور شیعہ سنی فسادات کے خاتمے کے لئے پاکستان عوامی تحریک اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ  کے مابین [[اعلامیہ وحدت]] جاری کیا گیا۔
 
* [[1989ء]] تا [[1993ء]] انہوں نے اسمبلی سے باہر اپوزیشن کا کردار ادا کیا اور ملکی تعلیمی، سیاسی اور معاشی صورتحال پر حکومت وقت کو تجاویز ارسال کیں۔
 
* [[1992ء]] میں آپ نے قومی اور بین الاقوامی ٹرانزیکشنز کا احاطہ کرنے والا [[بلاسود بینکاری نظام]] پیش کیا، جسے صنعتی و بینکاری حلقوں میں سراہا گیا۔
 
* [[1998ء]] میں وہ  سیاسی اتحاد [[پاکستان عوامی اتحاد]] کے صدر  بنے، جس میں [[پاکستان پیپلز پارٹی]] سمیت کل 19 جماعتیں شامل تھیں۔
 
* [[2003ء]] - محترمہ [[بے نظیر بھٹو]] نے ان کے ادارہ کی  تاحیات رفاقت اختیار کی۔<ref>[http://www.minhaj.org/en.php?tid=30 بے نظیر نے تحریک منہاج القرآن کی تاحیات رفاقت اختیار کی۔]</ref>
 
* [[2003ء]] میں آپ نے فرد واحد کی [[آمریت]] کے خلاف [[قومی اسمبلی]] کی نشست سے استعفیٰ دے دیا <ref>[http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2004/10/041015_update_na_uproar.shtml ڈاکٹر طاہرالقادری نے قومی اسمبلی رکنیت سے استعفی دے دیا۔]</ref> جو پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی رکن اسمبلی کی طرف سے پہلا استعفیٰ تھا۔
 
* [[2006ء]] میں جب ڈنمارک سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے توہین آمیز خاکے  بنائے گئے تو آپ نے  [[اقوام متحدہ]] کو ایک  احتجاجی مراسلہ بھیجا، جس کے ساتھ 15 کلومیٹر طویل کپڑے کا بینر بھی تھا<ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?tid=1553 عوامی دستخط مہم، 15 کلومیٹر طویل بینر]</ref> جس پر 10 لاکھ سے زائد لوگوں کے دستخط ثبت تھے۔<ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?tid=1575 گستاخانہ خاکوں کے خلاف تیار کیا گیا دنیا کا طویل ترین احتجاجی بینر اقوام متحدہ کے سپرد کر دیا گیا۔]</ref>
 
* توہین آمیز خاکوں کے حوالے سے آپ نے امریکہ، برطانیہ، ڈنمارک، ناروے اور دیگر یورپی ممالک کی حکومتوں کو ’’دنیا کو تہذیبی تصادم سے بچایا جائے‘‘<ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?tid=190 دنیا کو تہذیبی تصادم سے بچایا جائے۔ (مراسلہ)]</ref> کے نام سے ایک مراسلہ بھی جاری کیا۔
 
* [[2009ء ]]میں اسرائیل کے ہاتھوں ہونے والی غزہ کی تباہی کے بعد فلسطینی مسلمان بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے غزہ کانفرنس <ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?tid=7483 تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام غزہ کانفرنس]</ref> کا انعقاد ہوا، بعد ازاں متاثرین غزہ کے لئے امداد سامان روانہ کیا گیا۔ <ref>[http://www.welfare.org.pk/ur.php?tid=7664 منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام غزہ کیلئے امدادی سامان کی روانگی]</ref>
 
 
== دینی خدمات  ==
 
 
* آپ کے زیراہتمام لاہور میں ہر سال [[رمضان المبارک]] میں اجتماعی [[اعتکاف]] ہوتا ہے، جسے حرمین شریفین کے بعد دنیا کا سب سے بڑا اجتماعی اعتکاف کہا جاتا ہے۔ <ref>[http://www.itikaf.com/index.php?lang=ur&mod=text&tid=2 تحریک منہاج القرآن کا شہر اعتکاف]</ref>
 
* آپ کے زیراہتمام لاہور میں [[مینار پاکستان]] کے تاریخی مقام پر ہر سال [[میلاد]] کانفرنس منعقد ہوتی ہے، کہا جاتا ہے کہ وہ دنیا کی سب سے بڑی  میلاد کانفرنس ہے۔ <ref>[http://www.minhaj.org/ur.php?tid=7780 تحریک منہاج القرآن کی سالانہ عالمی میلاد کانفرنس]</ref>
 
*  آپ کے قائم کردہ [[گوشہ درود]] میں لوگ سارا سال دن رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر [[درود]] بھیجتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ روئے زمین پر یہ ایسی واحد جگہ ہے جسے  تاریخ میں پہلی بار  ڈاکٹر طاہرالقادری نے قائم کیا۔ <ref>[http://www.gosha-e-durood.com/durood/index.php?tid=2 تحریک منہاج القرآن کا گوشہ درود]</ref>
 
* آپ کی قائم کردہ تحریک منہاج القرآن کی  دنیابھر میں  شاخیں ہیں، جو [[تارکین وطن]] کی نئی نسل کو اسلام پر کاربند رکھنے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔ <ref>[http://www.minhajoverseas.com/ur.php?tid=12 بیرون ملک منہاج القرآن اسلامک سنٹرز کا مختصر تعارف]</ref>
 
 
==  علمی و ادبی خدمات ==
 
[[Image:Irfan-ul-quran 16.gif‏|150px|thumb|left|[[عرفان القرآن]] (اردو، انگریزی ترجمہ قرآن مجید)]]
 
* ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ہزارہا دینی موضوعات پر اردو، انگریزی اور عربی میں خطابات کر چکے ہیں۔ [http://www.minhaj.org/fehrist فہرست خطابات ڈاکٹر طاہرالقادری] [[کیو ٹی وی]]، [[اے ٹی وی]]،  [[پی ٹی وی]]، [[پرائم ٹی وی]] اور [[اے آر وائے]] گاہے بگاہے ان کے خطابات نشر کرتے ہیں۔
 
* بہت سے اسلامی موضوعات پر ان کی اردو، انگریزی اور عربی زبانوں میں سیکڑوں کتب شائع ہو چکی ہیں۔ <ref>[http://www.minhaj.org/fehrist/index.php?mod=Books فہرست کتب ڈاکٹر طاہرالقادری]</ref> <ref>[http://www.minhajbooks.com ڈاکٹر طاہرالقادری کی کتب برائے آن لائن مطالعہ]</ref>
 
* [[عرفان القرآن]] کے نام سے آپ نے  قرآن مجید کا سلیس [[اردو]] اور [[انگریزی]] زبان میں ترجمہ کیا، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ترجمہ ہو کر تفسیری شان کا حامل ہے اور عام قاری کو تفاسیر سے بے نیاز کر دیتا ہے۔<ref>[http://www.irfan-ul-quran.com عرفان القرآن کی ویب سائٹ]</ref>
 
* [[تفسیر منہاج القرآن]] کے نام سےآپ قرآن مجید کی تفسیر پر کام کر رہے ہیں، سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ کی تفسیر طبع ہو کر منظر عام پر آ چکی ہے۔<ref>[http://www.minhajbooks.com/books/index.php?mod=btext&cid=1&bid=3&btid=434&read=img&lang=ur تفسیر منہاج القرآن]</ref>
 
[[Image:150px-Al-minhaj-us-sawee.jpg‏|150px|thumb|left|[[المنہاج السوی]] من الحدیث النبوی]]
 
* [[المنہاج السوی]] کے نام سے ان کا حدیث مبارکہ کا ایک ذخیرہ طبع ہو چکا ہے، جس میں [[ریاض الصالحین]] اور [[المشکوٰۃ المصابیح]] کی طرز پر منتخب موضوعات پر احادیث مع تخریج پیش کی گئی ہیں۔ <ref>[http://www.minhajbooks.com/books/index.php?mod=btext&cid=2&bid=35&btid=495&read=txt&lang=ur المنہاج السوی من الحدیث النبوی]</ref>
 
* [[سیرت الرسول]] کے نام سے آپ کی تصنیف اردو زبان میں سیرت نبوی کی سب سے ضخیم کتاب ہے، جو 12 جلدوں پر مبنی ہے۔ اس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حالات زندگی اور ان کی سیرت سے آج کے دور میں رہنمائی کے پہلوؤں پر کام کیا گیا ہے۔<ref>[http://www.minhajbooks.com/books/index.php?mod=btext&cid=5&bid=63&btid=593&read=img&lang=ur سیرت الرسول]</ref>
 
* [[میلاد النبی]] کے نام سے آپ نے میلاد منانے کی شرعی حیثیت کے حوالے سے ایک ضخیم کتاب تصنیف کی، جس میں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں میلاد کی حیثیت  اور سلف صالحین کا  میلاد منانے کا طریقہ باتحقیق پیش کیا گیا ہے۔ <ref>[http://www.minhajbooks.com/books/index.php?mod=btext&cid=5&bid=79&btid=263&read=txt&lang=ur میلاد النبی]</ref>
 
* [[اسلام اور جدید سائنس]] نامی تصنیف میں آپ نے ایک تقابلی مطالعہ پیش کیا ہے، جس کے مطالعہ سے اسلامی تعلیمات کی سائنسی افادیت و ناگزیریت واضح ہوتی ہے۔ <ref>[http://www.minhajbooks.com/books/index.php?mod=btext&cid=19&bid=210&btid=9&read=txt&lang=ur اسلام اور جدید سائنس]</ref>
 
* اسلام کے اقتصادی نظام کو آج کے دور میں قابل عمل ثابت کرنے کے لئے آپ نے  اقتصادیات اسلام کے نام سے ایک ضخیم تصنیف بھی تحریر کی۔ <ref>[http://www.minhajbooks.com/books/index.php?mod=btext&cid=20&bid=334&btid=951&read=img&lang=ur اسلامی نظام معیشت کے بنیادی اصول]</ref>
 
* [[حقوق انسانی]] نامی تصنیف میں اقلیتوں<ref>[http://www.minhajbooks.com/books/index.php?mod=btext&cid=20&bid=286&btid=302&read=txt&lang=ur اسلام میں اقلیتوں کے حقوق]</ref>، خواتین <ref>[http://www.minhajbooks.com/books/index.php?mod=btext&cid=20&bid=288&btid=313&read=txt&lang=ur اسلام میں خواتین کے حقوق]</ref>، بچوں<ref>[http://www.minhajbooks.com/books/index.php?mod=btext&cid=20&bid=285&btid=297&read=txt&lang=ur اسلام میں بچوں کے حقوق]</ref> اور عمررسیدہ اور معذور افراد<ref>[http://www.minhajbooks.com/books/index.php?mod=btext&cid=20&bid=287&btid=307&read=txt&lang=ur اسلام میں عمر رسیدہ اور معذور افراد کے حقوق]</ref> کے حقوق سمیت بنیادی انسانی حقوق کو اسلام کی عطا ثابت کیا۔
 
* عالمی سیاسی صورتحال میں عالم اسلام کو درپیش خطرات کے حوالے سے آپ کی تصنیف [[نیو ورلڈ آرڈر اور عالم اسلام]] خاص اہمیت کی حامل ہے۔
 
* امام مہدی کے حوالے سے افراط و تفریط پر مبنی غلط فہمیوں کے ازالہ کے لئے  [[القول المعتبر فی الامام المنتظر]] آپ کی اہم تصنیف ہے۔ <ref>[http://www.minhajbooks.com/books/index.php?mod=btext&cid=18&bid=27&btid=710&read=txt&lang=ur القول المعتبر فی الامام المنتظر]</ref>
 
* اسلامی فقہ حنفی کے امام [[ابو حنیفہ]] کے علم حدیث میں مقام و مرتبہ کے حوالے سے [[امام ابو حنیفہ امام الائمہ فی الحدیث]]  نامی ضخیم کتاب تمام اعتراضات اور غلط فہمیوں کا ازالہ کرتی ہے۔
 
 
==  اجازت روایت حدیث لینے والے علماء ==
 
 
عرب و عجم کے بعض نامور علماء کرام نے ان سے [[اجازت روایت حدیث]] لی، جس کے ذریعے ان کا [[سلسلہ روایت]] نبی اکرم حضرت [[محمد]] صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جا ملتا ہے۔ ان میں سے چند یہ ہیں:
 
 
<table border=0>
 
<tr>
 
<td valign=top>
 
=== [[شام]] ===
 
* الفقیہ الشیخ اسعد محمد سعید الصاغرجی (سینئر امام، [[جامع امویہ]] [[دمشق]])
 
* الشیخ ابوالخیر الشکری  (خطیب جامع امویہ دمشق، سربراہ جامعہ المحدث الاکبر، شام)
 
* الشیخ السید ابوالھدیٰ الحسینی ([[حلب]]، شام)
 
 
=== [[کویت]] ===
 
* الشیخ السید [[یوسف ہاشم الرفاعی]] (ممتاز صوفی سکالر، مصنف اور سابقہ وزیر کویت)
 
 
=== [[عراق]] ===
 
* مفتی اعظم شیخ عبدالرزاق ([[مفتی اعظم]]، [[بغداد]] عراق)
 
* شیخ عبدالوھاب المشھدی ([[فقہ حنفی]] سے تعلق رکھنے والے معروف مصنف، بغداد عراق)
 
 
[[Image:250px-Jifri-ijaza.jpg‏|155px|thumb|left|[[شیخ حبیب علی جفری]]، [[اجازت روایت حدیث]] لیتے ہوئے]]
 
=== [[یمن]] ===
 
* شیخ حبیب عمر بن سلیم بن حفیظ (بانی و پرنسپل [[دارالافتاء]]، یمن)
 
* شیخ حبیب علی زین العابدین الجفری ([[فقہ شافعی]] کے ممتاز سکالر، یمن)
 
 
</td>
 
<td valign=top>
 
 
=== [[لبنان]] ===
 
* السید وسیم الحبل (اسلامی فقہ کے عالم، لبنان)
 
 
=== [[مصر]] ===
 
* شیخ حامون احمد بن عبدالرحیم ([[جامعہ الازھر]]، [[مصر]])
 
* شیخ عبدالمقتدر بن محمد علوان (جامعہ الازھر، مصر)
 
* شیخ یوسف بن یونس احمد عبدالرحیم (جامعہ الازھر، مصر)
 
* شیخ حمید محمود بن احمد محمود (جامعہ الازھر، مصر)
 
* شیخ احمد عبداللہ محمد الجیاد (جامعہ الازھر، مصر)
 
* شیخ عبدالواحد یوسف بن محمد ماطیٰ (جامعہ الازھر، مصر)
 
 
=== [[برصغیر]] ہندوپاک ===
 
* شیخ محمد خواجہ امین شریف (شیخ الحدیث، صدر دارالحدیث [[جامعہ نظامیہ]]، [[حیدرآباد]] [[دکن]]، [[بھارت]])
 
* شیخ حبیب الرحمن (محدث [[سلہٹ]]، [[بنگلہ دیش]])
 
* ان کے علاوہ [[پاکستان]] کے سیکڑوں علماء کرام
 
 
=== [[یورپ]] و [[امریکہ]] ===
 
* شیخ [[عبدالحکیم مراد]] (لیکچرار اسلامک سٹڈیز، [[کیمبرج یونیورسٹی]]، [[برطانیہ]])
 
* شیخ بابکر احمد بابکر (امام، یوسف اسلام اسلامیہ سکول، برطانیہ)
 
* شیخ عبدالعزیز فریڈریکس (ممتاز سکالر، [[گلاسگو]] برطانیہ)
 
* شیخ فیصل حمید عبدالرزاق (سکالر، [[ٹورانٹو]] [[کینیڈا]])
 
 
</td>
 
</tr>
 
</table>
 
 
==تنقید ==
 
* آپ کے کچھ مسلکی مخالفین آپ کو امت کے لیے فتنہ گردانتے ہیں۔ ناقدین کی نظر میں آپ سیاسی طور پر مفاد پرست واقع ہوئے ہیں۔ [[نواز کھرل]] نے آپ کے خلاف متنازعہ ترین شخصیت نامی کتاب لکھی۔
 
* ان کی طرف سے [[یزید]] اور اس کے حمایتیوں کو لعنتی قرار دیئے جانے  پر [[ڈاکٹر ذاکر نائیک]] اور [[ڈاکٹر اسرار احمد]] جیسے علماء کی دل آزاری ہوئی جو یزید کے لئے رضی اللہ عنہ کا لفظ استعمال کرتے ہیں۔ <ref>[http://www.youtube.com/watch?v=W_xysIQpMLM یزید اور اسے رضی اللہ عنہ کہنے والے لعنتی ہیں۔]</ref>
 
* اتحاد امت کی کوششوں اور [[شیعہ]] علماء سے اچھے تعلقات کی بناء پر شیعہ مخالف گروہوں نے ان پر تنقید کی۔ <ref>[http://www.youtube.com/watch?v=VuVRQKZmoZk شیعہ ہونے کا الزام خارجی فتنہ ہے۔]</ref>
 
* گستاخی رسول کے مرتکب نہ ہونے والے عام [[دیوبندی]] علماء کو مسلمان سمجھنے اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا جائز قرار دینے کی وجہ سے [[بریلوی]] مکتبہ فکر کے بعض علماء نے انہیں [[اہل سنت]] سے خارج قرار دیا۔
 
* [[بین المذاہب رواداری]] کے فروغ بارے کوششوں پر [[انتہاء پسند]] مذہبی فکر رکھنے والے طبقے کی طرف سے بھی انہیں تنقید کا سامنا ہے۔  <ref>[http://minhaj.org/ur.php?tid=7490 بین المذاہب ہم آہنگی اور ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]</ref> <ref>[http://www.mcdf.info/en.php?tid=3095 مسلم کرسچئن ڈائیلاگ فورم کا قیام]</ref>
 
* علمی و فکری  حوالوں سے ان کے معترف ہونے کے باوجود عوام کی زبان پر یہ جملہ رہا کہ ان جیسے شخص کو ملک کی  گندی [[سیاست]] میں نہیں آنا چاہیئے تھا۔
 
* دوسری طرف [[پاکستان عوامی اتحاد]] کی سربراہی اور بعد ازاں [[قومی اسمبلی]] کی رکنیت تک پہنچنے کے بعد سیاست سے دستبردار ہونے کے اعلان پر ملکی سیاست میں تبدیلی کے خواہشمند طبقے کو بھی دھچکا لگا۔
 
 
== حوالہ جات ==
 
 
{{حوالہ جات|2}}
 
<references/>
 
 
== اندرونی روابط ==
 
 
* [[منہاج القرآن]]
 
* [[عرفان القرآن]]
 
* [[گوشۂ درود]]
 
* [[منہاج یونیورسٹی]]
 
* [[عوامی تعلیمی منصوبہ]]
 
* [[منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن]]
 
* [[آغوش منہاج القرآن|آغوش]]
 
* [[پاکستان عوامی تحریک]]
 
* [[بیرونی روابط برائے منہاج القرآن]]
 
 
== بیرونی روابط ==
 
 
* [http://www.minhaj.org/ur.php?control=Comments ڈاکٹر طاہرالقادری بارے اہم شخصیات کے تاثرات]
 
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 +
[[en:Shaykh ul Islam]]

حالیہ نسخہ بمطابق 09:40، 28 اپريل 2012ء

شیخ الاسلام کی اصطلاح ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔

انہیں 1994ء میں 130 سال عمر پانے والے چکوال کے معروف بزرگ سید رسول شاہ خاکی نے پہلی بار اور بعد ازاں 2004ء میں عرب علماء کی طرف سے شیخ الاسلام کا خطاب دیا گیا۔

ویب روابط