"صارف:محمد اشتیاق" کے نسخوں کے درمیان فرق
سطر 6: | سطر 6: | ||
== خاندانی پس منظر == | == خاندانی پس منظر == | ||
− | پاکستان میں ضلع نارووال کی تحصیل شکرگڑھ سے تعلق رکھتے ہیں، | + | پاکستان میں ضلع نارووال کی تحصیل شکرگڑھ سے تعلق رکھتے ہیں، دادا جان اپنے خاندان کے ہمراہ 1947ء میں قیام پاکستان کے بعد مقبوضہ کشمیر کے علاقہ سانبہ سے ہجرت کر کےشکرگڑھ کے قریب واقعہ بھٹلی گاؤں میں آکر آباد ہو گئے اور کھیتی باڑی کو اپنا پیشہ بنایا۔ والد صاحب نےایف۔اے کے بعد سرکاری ملازمت راولپنڈی میں اختیار کی اور اسے ذریعہ روزگار بنایا۔ |
===دنیوی تعلیم === | ===دنیوی تعلیم === | ||
سطر 19: | سطر 19: | ||
*2004ء میں سکینڈری تعلیم مکمل کی۔ | *2004ء میں سکینڈری تعلیم مکمل کی۔ | ||
*2007ء میں ہائر سکینڈری تعلیم مکمل کی۔ | *2007ء میں ہائر سکینڈری تعلیم مکمل کی۔ | ||
− | * | + | *2008 تا 2010ء جاب ٹرینگ ہولی فیملی ہسپتال ، راولپنڈی |
*2011ء میں بی۔اے مکمل کیا۔ | *2011ء میں بی۔اے مکمل کیا۔ | ||
*2011-12ء میں بارانی زرعی یونیورسٹی سے بی۔ایڈ کر رہے ہیں۔ | *2011-12ء میں بارانی زرعی یونیورسٹی سے بی۔ایڈ کر رہے ہیں۔ | ||
سطر 25: | سطر 25: | ||
===دینی تعلیم === | ===دینی تعلیم === | ||
* 5 سال کی عمر میں قرآن کریم کی تعلیم کے حصول کے لیے محلہ آدڑہ کی جامع مسجد مدینہ راولپنڈی میں قاری طاہر صاحب کے پاس نورانی قاعدہ سے آغاز کیا۔ | * 5 سال کی عمر میں قرآن کریم کی تعلیم کے حصول کے لیے محلہ آدڑہ کی جامع مسجد مدینہ راولپنڈی میں قاری طاہر صاحب کے پاس نورانی قاعدہ سے آغاز کیا۔ | ||
− | *1996ء میں 9 سال کی عمر میں دارلعلوم | + | *1996ء میں 9 سال کی عمر میں دارلعلوم کنزالعرفان میں شعبہ حفظ میں میں داخلہ لیا۔ |
*2004-2005 ء میں غوثیہ صدیقیہ اکیڈمی ،نورانی محلہ مغل آباد راولپنڈی سے قرآن کریم کو از سر نو تجوید و قرات کے ضابطوں کے مطابق پڑھا۔ | *2004-2005 ء میں غوثیہ صدیقیہ اکیڈمی ،نورانی محلہ مغل آباد راولپنڈی سے قرآن کریم کو از سر نو تجوید و قرات کے ضابطوں کے مطابق پڑھا۔ | ||
* 17 سال کی عمر میں جامع مسجد اللہ والی فیکٹری کواٹرز،مغل آباد میں بچوں کو پڑھانا شروع کر دیا۔ | * 17 سال کی عمر میں جامع مسجد اللہ والی فیکٹری کواٹرز،مغل آباد میں بچوں کو پڑھانا شروع کر دیا۔ | ||
− | + | *جنوری 2012 سے ای۔قرآن لرننگ سسٹم راولپنڈی سے منسلک ہیں۔ | |
===کارکنوں کے نام پیغام === | ===کارکنوں کے نام پیغام === | ||
معلوم نہیں کتنا وقت ہے ہمارے اکھٹے رہنے میں اور کتنے سال ہیں کتنے مہینے ہیں کتنا وقت ہے کتنا زمانہ ہے جتنا فائدہ اٹھا لیں اٹھا سکیں اٹھا لیں۔ جتنی پختگی پیدا کر سکیں اپنے اندر پیدا کرلیں جتنی استقامت پیدا کر سکیں اپنے اندر پیدا کر لیں۔ پھر معلوم نہیں بعد میں وقت ہاتھ نہیں آتے گزرے ہوے وقت ہاتھ نہیں آتے۔وقت جب گزرجاتے ہیں تو ہاتھ نہیں آتے۔اس لیے غفلت چھوڑدیں زندگی سے غفلت چھوڑدیں زندگی سے جہاں جہاں غفلتیں ہیں انہیں ختم کردیں مستعد ہوجائیں۔ایک ایک لمحہ مستعد ہو کر جدوجہد میں محنت میں وفاداری میں استواری میں مشن اور دین کی حضور کی نوکری اور خدمت گزای میں بسر کردیں۔وقت گزرجاتے ہیں پھر واپس نہیں آتے۔ | معلوم نہیں کتنا وقت ہے ہمارے اکھٹے رہنے میں اور کتنے سال ہیں کتنے مہینے ہیں کتنا وقت ہے کتنا زمانہ ہے جتنا فائدہ اٹھا لیں اٹھا سکیں اٹھا لیں۔ جتنی پختگی پیدا کر سکیں اپنے اندر پیدا کرلیں جتنی استقامت پیدا کر سکیں اپنے اندر پیدا کر لیں۔ پھر معلوم نہیں بعد میں وقت ہاتھ نہیں آتے گزرے ہوے وقت ہاتھ نہیں آتے۔وقت جب گزرجاتے ہیں تو ہاتھ نہیں آتے۔اس لیے غفلت چھوڑدیں زندگی سے غفلت چھوڑدیں زندگی سے جہاں جہاں غفلتیں ہیں انہیں ختم کردیں مستعد ہوجائیں۔ایک ایک لمحہ مستعد ہو کر جدوجہد میں محنت میں وفاداری میں استواری میں مشن اور دین کی حضور کی نوکری اور خدمت گزای میں بسر کردیں۔وقت گزرجاتے ہیں پھر واپس نہیں آتے۔ |
تجدید بمطابق 08:02، 27 اپريل 2012ء
یہ صفحہ محمد اشتیاق قادری کا ہے جو کہ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی کے ناظمِ نشرو اشاعت ہیں ۔
خاندانی پس منظر
پاکستان میں ضلع نارووال کی تحصیل شکرگڑھ سے تعلق رکھتے ہیں، دادا جان اپنے خاندان کے ہمراہ 1947ء میں قیام پاکستان کے بعد مقبوضہ کشمیر کے علاقہ سانبہ سے ہجرت کر کےشکرگڑھ کے قریب واقعہ بھٹلی گاؤں میں آکر آباد ہو گئے اور کھیتی باڑی کو اپنا پیشہ بنایا۔ والد صاحب نےایف۔اے کے بعد سرکاری ملازمت راولپنڈی میں اختیار کی اور اسے ذریعہ روزگار بنایا۔
دنیوی تعلیم
- 1990ء میں 2 سے 3 سال کی عمر میں پہلی بار اپنے والدین کے ہمراہ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کی ۔
- 1991ء میں 4 سال کی عمر میں سٹینڈرڈ انگلش سکول میں نرسری کلاس میں داخلہ لیا ۔
- 1996ء میں تیسری کلا س کا امتحان پاس کیا۔
- 1999ء میں حفظ کی تکمیل ۔
- 2000ء میں پرائیویٹ طور پر چٹھی کلاس کی تیاری
- 2001ء فیڈرل گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی سکول طارق آباد راولپنڈی میں ساتویں جماعت کا امتحان تیسری پوزیشن کے ساتھ پاس کیا۔
- 2004ء میں سکینڈری تعلیم مکمل کی۔
- 2007ء میں ہائر سکینڈری تعلیم مکمل کی۔
- 2008 تا 2010ء جاب ٹرینگ ہولی فیملی ہسپتال ، راولپنڈی
- 2011ء میں بی۔اے مکمل کیا۔
- 2011-12ء میں بارانی زرعی یونیورسٹی سے بی۔ایڈ کر رہے ہیں۔
دینی تعلیم
- 5 سال کی عمر میں قرآن کریم کی تعلیم کے حصول کے لیے محلہ آدڑہ کی جامع مسجد مدینہ راولپنڈی میں قاری طاہر صاحب کے پاس نورانی قاعدہ سے آغاز کیا۔
- 1996ء میں 9 سال کی عمر میں دارلعلوم کنزالعرفان میں شعبہ حفظ میں میں داخلہ لیا۔
- 2004-2005 ء میں غوثیہ صدیقیہ اکیڈمی ،نورانی محلہ مغل آباد راولپنڈی سے قرآن کریم کو از سر نو تجوید و قرات کے ضابطوں کے مطابق پڑھا۔
- 17 سال کی عمر میں جامع مسجد اللہ والی فیکٹری کواٹرز،مغل آباد میں بچوں کو پڑھانا شروع کر دیا۔
- جنوری 2012 سے ای۔قرآن لرننگ سسٹم راولپنڈی سے منسلک ہیں۔
کارکنوں کے نام پیغام
معلوم نہیں کتنا وقت ہے ہمارے اکھٹے رہنے میں اور کتنے سال ہیں کتنے مہینے ہیں کتنا وقت ہے کتنا زمانہ ہے جتنا فائدہ اٹھا لیں اٹھا سکیں اٹھا لیں۔ جتنی پختگی پیدا کر سکیں اپنے اندر پیدا کرلیں جتنی استقامت پیدا کر سکیں اپنے اندر پیدا کر لیں۔ پھر معلوم نہیں بعد میں وقت ہاتھ نہیں آتے گزرے ہوے وقت ہاتھ نہیں آتے۔وقت جب گزرجاتے ہیں تو ہاتھ نہیں آتے۔اس لیے غفلت چھوڑدیں زندگی سے غفلت چھوڑدیں زندگی سے جہاں جہاں غفلتیں ہیں انہیں ختم کردیں مستعد ہوجائیں۔ایک ایک لمحہ مستعد ہو کر جدوجہد میں محنت میں وفاداری میں استواری میں مشن اور دین کی حضور کی نوکری اور خدمت گزای میں بسر کردیں۔وقت گزرجاتے ہیں پھر واپس نہیں آتے۔