"منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(4 صارفین 18 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
بر اعظم یورپ کے ملک اٹلی (اطالیہ) کی تنظیم کا نام، 2008 جون میں صدر سپریم کونسل صاحبزادہ حسن محی الدین قادری اور ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کے دورہ یورپ کے دوران اس تنظیم کے دو حصے کر دیے گئے ۔  
+
بر اعظم یورپ کے ملک اٹلی (اطالیہ) کی تنظیم کا نام- اٹلی کا شمار بھی یورپ کے ترقی یافتہ اور معاشی طور پر مستحکم ممالک میں ہوتا ہے۔ مذاہب عالم کے حوالے سے بھی اس ملک کو تاریخی حیثیت حاصل ہے کیونکہ آج دنیا کے سب بڑے مذہب عیسائیت کا مرکز ”ویٹی کن “ سٹی بھی یہاں واقع ہے۔ اٹلی میں منہاج القرآن کی دعوتی و تبلیغی کام کا باقاعدہ آغاز نومبر 1996ء میں ہوا۔ تاہم اس سے قبل بھی یہاں 1995ء میں غیررسمی دعوتی و تنظیمی کام کا آغاز ہو چکا تھا۔
 +
 
 +
2008 جون میں صدر سپریم کونسل [[صاحبزادہ حسن محی الدین قادری]] اور ناظم اعلیٰ [[ڈاکٹر رحیق احمد عباسی]] کے دورہ یورپ کے دوران [[منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی]] کو انتظامی طورپر دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ۔  
  
*شمالی اٹلی
 
*شمالی اٹلی
سطر 5: سطر 7:
  
ان دونوں تنظیمات کو ملکی تنظیمات کی حیثیت حاصل ہے، تقسیم کی بنیادی وجہ مرکز اور ذیلی تنظیمات سے روابط میں آسانی پیدا کرنا تھا ۔  
 
ان دونوں تنظیمات کو ملکی تنظیمات کی حیثیت حاصل ہے، تقسیم کی بنیادی وجہ مرکز اور ذیلی تنظیمات سے روابط میں آسانی پیدا کرنا تھا ۔  
 +
==شیخ الاسلام کے دورہ جات==
 +
قائد تحریک شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 1997ء میں اٹلی کا پہلا دورہ کیا۔ اور اس موقع پر میلان میں دعوتی و تنظیمی کام کا آغاز کیا گیا۔ قائد تحریک اب تک اٹلی کے 5 دورے کر چکے ہیں، جن میں اگست 1997ء، جولائی 2000ء، اگست 2001ء، اگست 2003ء اور اگست 2004ء شامل ہیں۔ اس ملک میں ان اسلامک سنٹرز کی بدولت اسلام کی تعلیمات بہت تیزی سے پھیل رہی ہیں، بالخصوص قائد تحریک کی ذاتی دلچسپی سے یہاں مقیم مسلمانوں میں منہاج القرآن اسلامک سنٹرز کو بے حد مقبولیت حاصل ہے۔
  
 +
جولائی 2000ء میں قائد محترم نے اٹلی کا دوسرا دورہ کیا۔ آپ کا فقیدالمثال استقبال کیا گیا۔ اس دورہ کے دوران آپ نے میلان میں عظیم الشان کانفرنس میں ”لفظ کن“ پر خطاب کیا۔ بعد ازاں بریشیا اور ریجومیلیا میں متعدد پروگرامز میں خصوصی شرکت کی۔
 +
 +
2004ء میں دورہ یورپ کے دوران اٹلی میں ایک خصوصی روحانی و تربیتی کیمپ بھی منعقد ہوا۔ اس کیمپ کا اہتمام نئے سنٹر بریشیا میں کیا گیا۔ اس کیمپ میں یورپ کے جملہ وابستگان نے شرکت کی۔ آپ نے اس کیمپ میں خصوصی روحانی و تربیتی خطابات فرمائے اور آخری روز ٹیلی ویژن اور ریڈیو کو انٹرویو دیئے۔
 
==موجودہ تنظیم شمالی اٹلی==
 
==موجودہ تنظیم شمالی اٹلی==
 +
*صدر : حاجی ارشد جاوید
 +
*نائب صدور:
 +
*سیکریٹری جنرل:
  
 +
==موجودہ تنظیم جنوبی اٹلی==
 +
*صدر
 +
*نائب صدور
 +
*سیکریٹری جنرل
  
==موجودہ تنظیم جنوبی اٹلی==
+
== ذیلی تنظیمات ==
 +
*منہاج یوتھ لیگ دیزیو (میلان)
 +
*منہاج یوتھ لیگ
 +
*منہاج یوتھ لیگ
 +
*منہاج یوتھ لیگ
 +
*منہاج یوتھ لیگ
  
== اسلامک سنٹرز==
 
== اسلامک سنٹرز==
 +
* [[منہاج اسلامک سنٹر  کارپی]]
 +
* [[اٹلی : منہاج اسلامک سنٹر دیزیو، میلان|منہاج اسلامک سنٹر دیزیو (میلان)]]
 +
* [[منہاج اسلامک سنٹر  اریزو ]]
 +
* منہاج اسلامک سنٹر بریشیا
 +
* منہاج اسلامک سنٹر مچراتا
 +
* منہاج اسلامک سنٹر بولزانو
  
== ذیلی تنظیمات ==
+
ان سنٹرز میں قاری محمد زبیر ([[منہاجین]])، رانا محمد ادریس ([[منہاجین]])، علامہ محمد رمضان قادری ([[منہاجین]])، علامہ محمد اشفاق عالم قادری ([[منہاجین]])، محمد نعیم طارق ([[منہاجین]]) اور [[حافظ محمد عابد کاشمیری]] ([[منہاجین]]) مختلف اوقات میں اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔
 +
 
 +
== خصوصیات ==
 +
 
 +
== اعزازات==
 +
*2009 میں منہاج القرآن شمالی اٹلی نے پیس اینڈ انٹیگریشن کے عنوان سے تربیتی کیمپ کا اہتمام کیا جس میں شیخ الاسلام نے شرکت کی۔
 +
*2004 میں منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی نے تربیتی کیمپ کا اہتمام کیا جس میں شیخ‌الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے بھی شرکت کی
 +
 
 +
== اہم شخصیات ==
 +
* [[سید محمد ارشد شاہ]]
 +
* چوہدری سمیع اللہ وڑائچ
 +
* حاجی محمد اعجاز
 +
* حاجی محمد خالد
 +
* حاجی ارشد جاوید
 +
* علامہ غلام مصطفی مشہدی
 +
* صوفی محمد اشرف کھوکھر
 +
* سرمد جاوید
 +
* چن نصیب
  
== رابطہ ==
 
== رابطہ ==
سطر 19: سطر 61:
 
{{نامکمل}}
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:ملکی تنظیمات]]
 
[[زمرہ:ملکی تنظیمات]]
 +
[[زمرہ:منہاج القرآن اٹلی]]
 +
[[زمرہ:منہاج یورپین کونسل]]

حالیہ نسخہ بمطابق 16:18، 13 جولائی 2010ء

بر اعظم یورپ کے ملک اٹلی (اطالیہ) کی تنظیم کا نام- اٹلی کا شمار بھی یورپ کے ترقی یافتہ اور معاشی طور پر مستحکم ممالک میں ہوتا ہے۔ مذاہب عالم کے حوالے سے بھی اس ملک کو تاریخی حیثیت حاصل ہے کیونکہ آج دنیا کے سب بڑے مذہب عیسائیت کا مرکز ”ویٹی کن “ سٹی بھی یہاں واقع ہے۔ اٹلی میں منہاج القرآن کی دعوتی و تبلیغی کام کا باقاعدہ آغاز نومبر 1996ء میں ہوا۔ تاہم اس سے قبل بھی یہاں 1995ء میں غیررسمی دعوتی و تنظیمی کام کا آغاز ہو چکا تھا۔

2008 جون میں صدر سپریم کونسل صاحبزادہ حسن محی الدین قادری اور ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کے دورہ یورپ کے دوران منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کو انتظامی طورپر دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ۔

  • شمالی اٹلی
  • جنوبی اٹلی

ان دونوں تنظیمات کو ملکی تنظیمات کی حیثیت حاصل ہے، تقسیم کی بنیادی وجہ مرکز اور ذیلی تنظیمات سے روابط میں آسانی پیدا کرنا تھا ۔

شیخ الاسلام کے دورہ جات

قائد تحریک شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 1997ء میں اٹلی کا پہلا دورہ کیا۔ اور اس موقع پر میلان میں دعوتی و تنظیمی کام کا آغاز کیا گیا۔ قائد تحریک اب تک اٹلی کے 5 دورے کر چکے ہیں، جن میں اگست 1997ء، جولائی 2000ء، اگست 2001ء، اگست 2003ء اور اگست 2004ء شامل ہیں۔ اس ملک میں ان اسلامک سنٹرز کی بدولت اسلام کی تعلیمات بہت تیزی سے پھیل رہی ہیں، بالخصوص قائد تحریک کی ذاتی دلچسپی سے یہاں مقیم مسلمانوں میں منہاج القرآن اسلامک سنٹرز کو بے حد مقبولیت حاصل ہے۔

جولائی 2000ء میں قائد محترم نے اٹلی کا دوسرا دورہ کیا۔ آپ کا فقیدالمثال استقبال کیا گیا۔ اس دورہ کے دوران آپ نے میلان میں عظیم الشان کانفرنس میں ”لفظ کن“ پر خطاب کیا۔ بعد ازاں بریشیا اور ریجومیلیا میں متعدد پروگرامز میں خصوصی شرکت کی۔

2004ء میں دورہ یورپ کے دوران اٹلی میں ایک خصوصی روحانی و تربیتی کیمپ بھی منعقد ہوا۔ اس کیمپ کا اہتمام نئے سنٹر بریشیا میں کیا گیا۔ اس کیمپ میں یورپ کے جملہ وابستگان نے شرکت کی۔ آپ نے اس کیمپ میں خصوصی روحانی و تربیتی خطابات فرمائے اور آخری روز ٹیلی ویژن اور ریڈیو کو انٹرویو دیئے۔

موجودہ تنظیم شمالی اٹلی

  • صدر : حاجی ارشد جاوید
  • نائب صدور:
  • سیکریٹری جنرل:

موجودہ تنظیم جنوبی اٹلی

  • صدر
  • نائب صدور
  • سیکریٹری جنرل

ذیلی تنظیمات

  • منہاج یوتھ لیگ دیزیو (میلان)
  • منہاج یوتھ لیگ
  • منہاج یوتھ لیگ
  • منہاج یوتھ لیگ
  • منہاج یوتھ لیگ

اسلامک سنٹرز

ان سنٹرز میں قاری محمد زبیر (منہاجین)، رانا محمد ادریس (منہاجین)، علامہ محمد رمضان قادری (منہاجین)، علامہ محمد اشفاق عالم قادری (منہاجین)، محمد نعیم طارق (منہاجین) اور حافظ محمد عابد کاشمیری (منہاجین) مختلف اوقات میں اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔

خصوصیات

اعزازات

  • 2009 میں منہاج القرآن شمالی اٹلی نے پیس اینڈ انٹیگریشن کے عنوان سے تربیتی کیمپ کا اہتمام کیا جس میں شیخ الاسلام نے شرکت کی۔
  • 2004 میں منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی نے تربیتی کیمپ کا اہتمام کیا جس میں شیخ‌الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے بھی شرکت کی

اہم شخصیات

  • سید محمد ارشد شاہ
  • چوہدری سمیع اللہ وڑائچ
  • حاجی محمد اعجاز
  • حاجی محمد خالد
  • حاجی ارشد جاوید
  • علامہ غلام مصطفی مشہدی
  • صوفی محمد اشرف کھوکھر
  • سرمد جاوید
  • چن نصیب

رابطہ

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔